اسلام علیکم!
آج میں آپ سب دوستوں کے لیے ایک بہت ہی منفرد ملیر لے کر آیا ہوں۔ اس ملیر کی چند خصوصیات ہیں جو اس کو باقی ملیرز سے الگ کرتی ہیں۔ جن میں پہلی تو یہ ہے آپ اگر کوئ موئ دیکھ رہے ہیں اور غلطی سے ملیر بند ہو جاتا ہے تو اس آپ اگلی دفعہ جب کھولیںگے تو وہیں سے موئ چلنا شروع ہو جائے گی جہاں سے بند ہوئ تھی۔ دوسری یہ کہ یہ ان فائلز کو بھی پلے کر دے گا جو پورے طرح سے ڈائونلوڈ نہیں پاتیں۔ یہ پلیر مندرذیل فائلز کو چلا سکتا ہے۔

GOM, AVI, DivX, ASF, ASX, WM, WMX, WMP, WMV, WVX, MPEG, MPG, MPE, M1V, M2V, DAT, VOB, MP4, 3GP, K3G, LMP4, SKM, DMSKM, RMVB, RM, OGM, MKV, IFO, DMB, OGG, AC3, XviD, H.263 aur bohat say formats support karta hay
Comment