Download
السلام و علیکم!
دوستو آج میں ایکس پی کے لیے بہت ہی نایاب کرسر کی کلیکشن لے کر آیا ہوں۔یہ بہت ہی بہترین کرسرز ہیں آپ کو لازمی پسند آئیں گے۔
انسٹال کرنے کے بعد کنٹرول پینل میں مائوس کے آپشن میں کرسر ایکس پی کے نام سے ایک نیا مینیو بن جائے گا جہاں سے ان کو اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مزید کرسرز بھی اس کی ویب سائٹ سے فری میں ڈائون لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔
فائل سائز ۔۔۔۔ دو اعشاریہ دو میگا بائٹس

Comment