Download Link
السلام و علیکم!
امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے۔ دوستو آج جو میں سوفٹ ویئر لے کر آیا ہوں وہ بلا شبہ ایک عظیم سوفٹ ویئر ہے۔ اس پر ریویو لکھنے بیٹھوں تو کئي صفحات لکھے جائیں۔ مختصر اتنا عرض ہے کہ لوگ جن کاموں کے لیے رجسٹری ایڈیٹر میں کھجل خوار ہوتے ہیں وہ آپ اس کے ذریعے سیکنڈز میں کر سکتے ہیں ۔
آپ یہ اندازہ لگا لیں کہ خالی سٹارٹ مینیو کے پچاس کے قریب آپشن اس میں ہیں تو کل ملا کر کتنے ہو جائیں گے۔
میری آپ سے ریکویسٹ ہے کہ اس کو ضرور ٹرائی کریں ۔
سائز صرف ڈیڑھ ایم بی ہے
اس سوفٹ ویئر کی عظمت اپنی جگہ، کریک کے لیے مجھے ہی پی ایم کرنا ہو گا۔:khi:
اللہ آپ کو خوش رکھے اور خوشیاں تقسیم کرنے کاشرف عطا کرے۔اللہ نگہبان!
علی عمار یاسر

Comment