اب اسٹارٹ مینو اور ڈیسکٹاپ شارٹ کٹس کو بھول جائیں ، کیونکہ میں آج میں
آپ کے ساتھ ایک ایسا سافٹ ویئر شیئر کرنے جا رہا ہوں ، جس کے ذریعے آپ
اپنے ونڈوز میں سے کسی بھی مطلوبہ سافٹویئر کو فورا کھول سکتے ہیں۔ تو
دوستو لنک حاضر ہے۔

دوستو! اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنا بھی نہایت آسان ہے۔اپنے کیبورڈ سے
ALT + SPACE
پریس کریں تو اسکرین شاٹ میں جیسا کہ میں نے دکھایا ہے، لانچی کھل
جائے گا، پھر اس میں اپنا مطلوبہ ایپلیکیشن کا نام (پورا نہیں، کچھ الفاظ)
لکھیں اور انٹر کا بٹن پریس کردیں، لیجئے ایپلیکیشن فورا کھل گئ۔
مزید معلومات اور ٹپس کی لئے اس لنک پر سرفنگ کریں۔

Comment