اسلام و علیکم! کیسے ہیں آپ سب؟
آج جو سافٹ ویءر جو میں یہاں شءیر کر رہا ہوں۔بہت ہی عمدہ ہے ۔اور جناب عمدہ اس لیے کہ ویب پروگرامنگ میں جتنی جدت اس پروگرام نے پیدا کی ہے شاید ہی کسی اور پروگرام نے کی ہو۔
یعنی کے وہ پروگرام جو کہ آٹومیٹک(پی۔ایچ۔پی)کی کوڈنگ کرتا ہے۔اس کے لیے آپ کو (ایچ ۔ٹی ۔ایم۔ایل)کے بیسک کا پتا ہونا چاءیے۔تو جناب آپ اب کو (پی۔ایچ۔پی)
سیکھنے کی کوءی بھی ضرورت نہیں ہے۔بس یہ پروگرام ڈوانلوڈ کریں اور اپنے تجربات کریں۔اور ایک بات اور ذہن نشین کرلیں اس کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں پرسنل ویب سرور کا ہونا لازمی ہے اس کے لیے آپ میرے(اے ایس پی) والے ٹوریل زرا تفصیل سے پڑھ لیں۔
شکریہ محمد خلیل
Comment