Salaam,
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Custom Shape
Collapse
X
-
Re: Custom Shape
اسلام وعلیکم
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
لیکن میں یہ سب خود بنانا چاہتا ہوں
کلک میرے سسٹم پر انسٹال ہے مسلہ "کی بورڈ "سیٹنگ کا بنا ہوا ہے
کلک پر آپریٹنگ سسٹم چوز کرنے کے باوجود کلک بہت سے الفاظ تحریر نہیں ہو رہے،اس بارے میں اگر کچھ مدد کر سکتی ہیں تو مہربانی ہوگی
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:star1:
-
Re: Custom Shape
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام وعلیکم
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
لیکن میں یہ سب خود بنانا چاہتا ہوں
کلک میرے سسٹم پر انسٹال ہے مسلہ "کی بورڈ "سیٹنگ کا بنا ہوا ہے
کلک پر آپریٹنگ سسٹم چوز کرنے کے باوجود کلک بہت سے الفاظ تحریر نہیں ہو رہے،اس بارے میں اگر کچھ مدد کر سکتی ہیں تو مہربانی ہوگی
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
bahut bahut shukriyaa aap ka
meray pass aisay koyee masla nahi hai SAZ ji...........
es k liye aap phonetic keyboard use kar k dekhain shayed masla hal ho jaye..........
Comment
Comment