Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Adobe photoshop main cheezo ko or font ko ghoumana or zaveya badlna

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Adobe photoshop main cheezo ko or font ko ghoumana or zaveya badlna

    اسلام علیکم

    اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا





    اپنا اڈوب فوٹو شاپ کھول کر اس تصویر کو اوپن کیجئے یہاں یہ بات مد نظر رکھیں آپ تصویر میں سے جس ابجیکٹ کو گھمانا چاہتے
    ہیں اس کی لئیر ہونا لازمی ہے ورنہ وہ چیز یا شکل نہیں گھومے گی یہ لئیر الگ سے تصویرکی بھی ہوتی یا دو فائلوں کی پی ایس ڈی
    Attached Files
    Last edited by .; 3 April 2015, 12:56.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

    لئیر کو منتخب کیجئے جیسا کہ پیلے رنگ میں نمایاں کیا گیا ۔
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

      اب اس ابجیکٹ یا چیز کو منتخب کیجئے رکٹ اینگل مرکی ٹول سے ، اب ایک مربع بنا دیجئے اس چیز کے گرد جیسے اس صوفے کے گرد لگایا گیا مگر خیال رھے مربعہ کا فاصلہ تھوڑا زیادہ ہو مطلب زیادو کھلا ہوا
      Attached Files
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

        ایڈٹ پہ کلک کیجئے ٹول بار میں ۔ یہ آکان ونڈو کے بلکل اوپر ہوتا ہے ۔ اب ٹرانس فارم پہ کلک کیجئے
        پھر روٹیٹ منتخب کرلیجئے
        Attached Files
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

          منخب چیز کو گھمائیں اس کے چھ زاویہ ہونگئے ان پہ اس کو پکڑ لفٹ ماؤس کلک کریں
          تب اس گھماتے رہیں جب تک آپ کسی جگہ پر مطمن ہوجائیں
          Attached Files
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

            اب انٹر دبائیں یہ آپ کی منتخب زاویہ کو کنفرم کردے گا اب آپ اس کے ساتھ کچھ بھی کرسکتے کہیں لے جا سکتے ہیں اسی من پسند حالت میں اب آپ موو ٹول سے اسے ہلا کر سہی جگہ پر سیٹ کرلیں
            Attached Files
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

              اس کے علاوہ آپ کسی بھی فونٹ کو لکھ کر کسی بھی زاویہ پر گھما سکتے ہیں
              کچھ لکھیں
              اس کی ایک لئیر خود ہی بن جائے گی لئیر پر سنگل کلک کیجئے

              ctrl+t

              یعنی کنٹرول دباکر ساتھ ٹی کا بٹن دبا دیں اس کے گرد ایک گھومنے والا جال بن جائے گا
              اسے پکڑ کر من پسند جگہ پر سیٹ کردیں
              Attached Files
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

                آئندہ تھریڈ چھوٹی ٹپ کے ساتھ بیک گراؤنڈ کے متعلق ہوگی
                Attached Files
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

                  بہت اچھے طریقے سے سمجھا رہے ہیں اپ۔ خوش رہیں جناب
                  مزید ٹو ٹیوریل کا انتظار رہے گا
                  میری طرف سے ریپو قبول فرمائیں

                  Comment


                  • #10
                    Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

                    Thanxx for sharing :rose :thmbup:
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

                      thanko janab...
                      u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                      :pr:

                      Comment


                      • #12
                        Re: اڈوب فوٹو شاپ میں چیزوں کو اور فونٹ کو گھمانا اور زاویہ بدلنا

                        Zabardast...
                        :oldie:
                        S T I L L W A I T I N G
                        sigpic

                        Comment

                        Working...
                        X