Re: Adobe-Photo Shop.....main Purkasish Text Banana Seekhain..ایڈوب میں پرکشش ٹیکسٹ ا
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Adobe-Photo Shop.....main Purkasish Text Banana Seekhain..ایڈوب میں پرکشش ٹیکسٹ اُردو
Collapse
X
-
Re: Adobe-Photo Shop.....main Purkasish Text Banana Seekhain..ایڈوب میں پرکشش ٹیکسٹ ا
السلامُ علیکم
احمربھائی آپ کی محنت کی انتہا نہیں بہت ہی جانفشانی اور باریک بینی سے ٹیٹوریل تیار کرتے ہیں
اب ویڈیو ٹیٹوریلز بہت عام ہوتے جارہے ہیں اور اُن کو بنانا اور اُن سے سیکھنا بھی آسان ہے آپ بھی ویڈیو ٹیٹوریلز کی جانب آجائیں اُمید ہے کہ اُس میں بھی آپ اپنے مخصوص سٹائل کی بنا پر اپنی الگ حیثیت بنا لیں گے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین:star1:
Comment
-
Re: Adobe-Photo Shop.....main Purkasish Text Banana Seekhain..ایڈوب میں پرکشش ٹیکسٹ ا
Originally posted by S.A.Z View Postالسلامُ علیکم
احمربھائی آپ کی محنت کی انتہا نہیں بہت ہی جانفشانی اور باریک بینی سے ٹیٹوریل تیار کرتے ہیں
اب ویڈیو ٹیٹوریلز بہت عام ہوتے جارہے ہیں اور اُن کو بنانا اور اُن سے سیکھنا بھی آسان ہے آپ بھی ویڈیو ٹیٹوریلز کی جانب آجائیں اُمید ہے کہ اُس میں بھی آپ اپنے مخصوص سٹائل کی بنا پر اپنی الگ حیثیت بنا لیں گے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین
agar flash video hojaye to kya baat hai
Comment
-
Re: Adobe-Photo Shop.....main Purkasish Text Banana Seekhain..ایڈوب میں پرکشش ٹیکسٹ ا
W.salam
Buht hai alaa tareen tut present kia hai ap pni kuku ji... MASHALLAH
keep it up
thankz for sharingu can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."
:pr:
Comment
Comment