السلامُ علیکم
ایک بہت ہی مزیدار اور آسان سے ٹٹوریل کے ساتھ حاضر ہوا ہو
ایک نئی فائل کھولیں اور کچھ بھی ٹیکسٹ لکھیں۔
ٹیکسٹ کو کوئی بھی کلر دیں اور اسکا سائز بڑا رکھیں۔
اب Filter>Distor>Ripple میں جائیں اور یہ سیٹنگ کریں۔
لیں*جی آپکا پینٹنگ ٹیکسٹ تو تیار ہے

Comment