بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
میں اکثر
golden
کلر کا ایفیکٹ اپنی ڈیزائننگ میں استعمال کرتی ہوں
تو کچھ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ جانیں کہ میں یہ کیسے کرتی ہوں
مُختلف طریقے ہیں۔۔اُن میں سے ایک یہ طریقہ ہے
جو میں آپ سے شیئر کر رہی ہوں اُمید ہے آپ کو پسند آئے گا
کوئی پرابلم ہو تو ۔۔۔۔ضرور پوچھیئے گا
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
والسلام
:rose

Comment