Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Text effects .........

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Text effects .........






    logic ye hai k

    ham text ko select kr k bg lyer ki copy kri

    is traha bg lyer sy utna hiss cut k new lyer ban gyaee hai

    agy mehnat aap log kro


    mera final result ye raha














  • #2
    Re: Text effects .........

    السلام علیکم بانیاز بھائی ۔۔۔

    بہت بہت زبردست ٹٹوریل بنایا ہے۔۔ آپ کے مزید ٹٹوریل کا انتظار رہیں گا۔۔۔ :)

    Comment


    • #3
      Re: Text effects .........

      Originally posted by جنیداختر View Post
      السلام علیکم بانیاز بھائی ۔۔۔

      بہت بہت زبردست ٹٹوریل بنایا ہے۔۔ آپ کے مزید ٹٹوریل کا انتظار رہیں گا۔۔۔ :)
      shukriya bhai...

      ye complete nahi banya .. koshish kroon ga k ab agr banaooon tou detailed and complete ho ..





      Comment


      • #4
        Re: Text effects .........

        یہ میرا ہوم ورک۔۔
        Attached Files

        Comment


        • #5
          Re: Text effects .........

          good one

          Comment


          • #6
            Re: Text effects .........

            Originally posted by جنیداختر View Post
            یہ میرا ہوم ورک۔۔
            Fantastic .. junaid bhai ..





            Comment


            • #7
              Re: Text effects .........

              یہ ٹھیک بنا
              Attached Files
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: Text effects .........

                مجھے ایسا بتاؤ
                Attached Files
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: Text effects .........

                  Originally posted by Sub-Zero View Post
                  مجھے ایسا بتاؤ
                  جمیل بھائی کچھ تو حیا کریں۔۔ اپنے استادوں کو پیچھے چھوڑے جا رہے ہو ۔۔

                  بہت اچھی کاوش ہے۔۔ جاری رکھیں بھائی جان

                  Comment


                  • #10
                    Re: Text effects .........

                    Originally posted by -=The Driver=- View Post
                    جمیل بھائی کچھ تو حیا کریں۔۔ اپنے استادوں کو پیچھے چھوڑے جا رہے ہو ۔۔

                    بہت اچھی کاوش ہے۔۔ جاری رکھیں بھائی جان

                    کہاں بھائی ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
                    یہ اتنا آسان نہیں جتنا سمجھا تھا ایک سیکھ لو تو ایک نیا مشن سامنے ہوتا ہے
                    :lol

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: Text effects .........

                      واہ بانیاز جی بہت ہی زبردست ٹیٹورئیل بنایا ہے
                      اسی طرح آپ کے اچھے اچھے ٹیٹورئیل کا انتظار رہے گا
                      ویل ڈن
                      :rose

                      Comment


                      • #12
                        Re: Text effects .........

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        کہاں بھائی ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
                        یہ اتنا آسان نہیں جتنا سمجھا تھا ایک سیکھ لو تو ایک نیا مشن سامنے ہوتا ہے
                        :lol

                        ہاہا۔۔۔
                        ماشاء اللہ اپ جس طرح جا رہے ہیں۔۔ امتحان تو کیا امتحانوں کی پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں۔۔
                        ویسے بھی کاپی پیسٹ کا زمانہ ہے ۔۔۔

                        Comment


                        • #13
                          Re: Text effects .........

                          Originally posted by Sub-Zero View Post
                          یہ ٹھیک بنا

                          ji bhai bana theek hai

                          magr back ground kyo black hai .. wo red mae sy hoga tou ye text red ka shades kehlye ga

                          jesy aap junaid bhai ka kam dekho jis color ka bg hai usi k shaed mae text hai





                          Comment


                          • #14
                            Re: Text effects .........

                            Originally posted by Sub-Zero View Post
                            مجھے ایسا بتاؤ
                            ye banda tou hamara bhi ustad hai janab ..

                            aabhi hamare kam mae itni nazakat kahan :(





                            Comment


                            • #15
                              Re: Text effects .........

                              Originally posted by Nadia khan View Post
                              واہ بانیاز جی بہت ہی زبردست ٹیٹورئیل بنایا ہے
                              اسی طرح آپ کے اچھے اچھے ٹیٹورئیل کا انتظار رہے گا
                              ویل ڈن
                              :rose
                              aur muje aap k home work ka :)





                              Comment

                              Working...
                              X