Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Windows 8 - Installation and Short Intro

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Windows 8 - Installation and Short Intro

    السلام علیکم

    جب ونڈوز 7 نیا تھا میں نے اسکی انسٹالیشن کا ٹیوٹورئیل بنایا تھا، اب میرے ہاتھ میں ونڈوز8 کی کنسیومر کاپی لگی ہے، سوچا آپ لوگوں کو اس سے متعارف کروایا جائے۔

    مائیکروسافٹ ونڈوز8 بالکل بدلا ہوا اور ایک نئے انداز میں آ رہا ہے۔ جس طرح ہم ونڈوز دیکھنے کے عادی ہو چکے تھے، اب وہ مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ابتدا میں بہت کوفت ہوتی ہے ونڈوز8 استعمال کرتے ہوئے، مگر جب عادت ہو جائے تو یہ نیا کنسپٹ اچھا لگ رہا ہے۔

    میں نے اسکی پی ڈی ایف فائل بنائی ہے، جس درج ڈیل لنک پر دیکھی جا سکتی ہے۔ اس میں انسٹالیشن اور مختصر تعارف ہے۔

    اگر کسی کو دلچسپی ہو تو میں مزید گہرائی میں جا کر لکھ سکتا ہوں یا آپ کے پاس اگر کوئی سوال ہو تو ضرور کیجیے-

    ونڈوز8 - انسٹالیشن اور مختصر تعارف
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

    Useful tutorial, thank you, kia hum issy without touch bhi install kar sakty hain?
    Allah

    Comment


    • #3
      Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

      buht he khoobsorat tutriol kia bat hai..........
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

        Originally posted by Masood View Post
        ا
        ، اب میرے ہاتھ میں ونڈوز8 کی کنسیومر کاپی لگی ہے،


        ونڈوز8 - انسٹالیشن اور مختصر تعارف
        yeh Windows hamrey hath kaha sey lagey gaey yeh hai mera sawal :shyy:
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment


        • #5
          Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

          Originally posted by Yaaram View Post
          Useful tutorial, thank you, kia hum issy without touch bhi install kar sakty hain?
          ہاں جی بالکل کر سکتے ہیں اور اسے عام ماؤس سے استعمال کر سکتے ہیں۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

            Originally posted by Tanha Hassan View Post


            yeh Windows hamrey hath kaha sey lagey gaey yeh hai mera sawal :shyy:

            یہاں سے

            http://windows.microsoft.com/en-US/windows-8/iso
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • #7
              Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

              Downloading the ISO image, so lets wait and see what happens, but before a latest backup image of current window should also be created !
              Allah

              Comment


              • #8
                Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                Originally posted by Yaaram View Post
                Downloading the ISO image, so lets wait and see what happens, but before a latest backup image of current window should also be created !

                یا پھر ٹیسٹ مقصد کے لیے آپ بھی ویسا کیجیے جیسا میں کرتا ہوں، وی ایم وئیر کی ورچل مشین استعمال کیجیے اور اپنے پی سی کو ایک سے کئی زیادہ پی سی میں بدل لیجیے۔ جب ٹیسٹ سے دل بھر گیا، ایک ہی کلک سے ڈیلیٹ کر دیجیے۔
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                  السلام علیکم

                  بہت اچھا ٹٹوریل پیش کیا ہے۔۔

                  ویسے میں کافی مہینوں سے یہ ونڈوز 8 کا کنزیومر پریویو استعمال کررہا ہوں۔۔۔ اب تو عادت ہوگئی ہے اس کو استعمال کرنے کی ۔۔۔اب تک تو کئی مشکل پیش نہیں آئی ہے اس کو استعمال کرنے کی۔۔۔

                  جنید

                  Comment


                  • #10
                    Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                    بہت عمدہ جناب

                    کافی محنت اور لگن سے تیار کیا ہے ٹیٹوریل

                    مجھ جیسے کمپوٹر سے نابلد لوگ فورمز کے چکر اسی لئے لگاتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ حاصل ہوتا رہے

                    پچھلے کئی سالوں سے پیغام پر جو گرد پڑی ہوئی تھی

                    شکرا لحمدُللہ اب ہٹتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے

                    اللہ جی سے دعا ہے کہ عمدہ سے عمدہ اور مفید و معلوماتی ٹیٹوریل بنانے والوں کو ہمیشہ ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                      Originally posted by Masood View Post

                      Yaha key net speed k hisab sey 3 saal mein download ho ga marey pas :lol

                      aap ka buht buht shukriya k aap ney itni help key
                      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                      Comment


                      • #12
                        Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                        Originally posted by جنیداختر View Post
                        السلام علیکم

                        بہت اچھا ٹٹوریل پیش کیا ہے۔۔

                        ویسے میں کافی مہینوں سے یہ ونڈوز 8 کا کنزیومر پریویو استعمال کررہا ہوں۔۔۔ اب تو عادت ہوگئی ہے اس کو استعمال کرنے کی ۔۔۔اب تک تو کئی مشکل پیش نہیں آئی ہے اس کو استعمال کرنے کی۔۔۔

                        جنید

                        yaar jeee apna PC 2,4 din k laey udhaar daey daiyn wapis nahi karoo ga fiker mat kajey ga :lol
                        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                        Comment


                        • #13
                          Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                          ہاں ہاں کیوں نہیں۔۔ اپنا نام اور پتہ پی ایم کردیں ان شاءاللہ اپنا پی سی بھیج دوں گا۔۔۔ :d

                          Comment


                          • #14
                            Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                            market mein Window 8 trial hy. ya activate mill jay gi.

                            Comment


                            • #15
                              Re: Windows 8 - Installation and Short Intro

                              وعلیکم السلام
                              مسعود جی آپ نے جو لنک دیا فرسٹ پوسٹ میں وہ ورک نہیں کر رہا
                              اپ ڈیٹ کر دیں۔۔
                              میں نے بھی لیپ ٹاپ لیا ہے اس کی ونڈو 8 ہے مجھے یوس کرنا بہت مشکل لگ رہا ہے
                              :khi:

                              Comment

                              Working...
                              X