Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

    Comment

    • #77
      Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

      Comment

      • #78
        Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

        Comment

        • #79
          Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

          زبردست ٹیوٹوریل ہے
          کتکتاریاں بھائی چھا گئے ہیں آپ تو۔

          Comment

          • #80
            Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

            a nice one buhat buhat zabardast great work jitni tareef ki jay kum hay
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #81
              Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

              please find my emial password :: lexicon_kn@yahoo.com i will be thank full to u .
              YOUR SIGNATURE HAS BEEN DELETED BY THE ADMIN.

              Comment

              • #82
                Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

                ً
                وعلیکم السلام
                بہت اچھی معلومات ہیں جناب اور بہت شکریہ شئیر کرنے کا
                یہ وہ باتیں ہیں جو ہر کمپیوٹر استعمال کرنے والے کو پتا ہونی چاہییں۔

                پاسورڈ مینجراس سلسلے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہین اور جیسا کہ آپ نے اتنی تفصیل سے اسکا استعمال بھی لکھا دیا ہے کہ اس کی وجہ سے آپ کو اپنے پاسورڈ بار بار لکھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

                مگر پاسورڈ مینجر استعمال کرنے کا ایک نقصان بھی ہے اور وہ یہ کہ اگر یہ خراب ہوگیا، تو آپ اپنے پاسورڈ استعمال نہیں کر سکیں گے۔
                کیونکہ پاسورڈ مینجر بذات خود ایک سافٹ وئیر ہی ہے اور اسکے اپنے خراب ہونے کے چانس بھی موجود ہیں

                وائرس سافٹ وئیر چوری کریں یا نہ کریں، مگر کسی بھی سافٹ وئر کا ستیاناس ضرور کر دیتے ہیں۔ اور اگر پاسورڈ مینجر نے کام کرنا ہی بند کردیا تو؟؟؟؟
                "چونکہ اس میں پاسورڈ "انکرپٹ" ہوتے ہیں تو وائرس، ٹروجن، کی ریکارڈر وغیرہ اسے چوری تو نہیں کرسکیں گے، مگر وائرس کسی بھی فائل کو خراب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی پاسورڈ ڈیٹا بیس یا پاسورڈ مینجر کا اصل پروگرام یا اس سے متعلق دوسری فائلوں کا بیڑا غرقا دیں اور آپ اپنے ان پاسورڈ سے بھی جائیں جنہیں آپ پاسورڈ مینجر کے سپرد کر چُکے ہیں۔

                دوسرے یہ کہ پاسورڈ مینجر آپ ہر جگہ لے کر نہیں جاسکتے۔ مثلا آپ کسی دوسری جگہ جائیں تو پاسورڈ میینجر آپ کے ساتھ نہیں ہوگا۔ اور وہاں آپ کو پاسورڈز خود ہی فراہم کرنے ہونگے۔

                اسکا ایک حل تو یہ ہے کہ آپ پاسورڈ مینجر وہ استعمال کریں جو پورٹیبل ہو

                جی ہاں، اور اسکا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اسے اپنی یو ایس بی، وغیرہ پر رکھ سکتے ہیں اور جس بھی کمپیوٹر پر جائیں، وہاں اسے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
                You can download Portable KeyPass from their official site:
                http://keepass.info/download.html

                اپنے پاسورڈ وغیرہ آپ یوایس بی پر بھی محفوظ کر سکتے ہیں اور ہر جگہ اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں۔
                مگر
                اگر یہ یو ایس بی چوری ہوگئی یا گم گئی تو مسئلہ پھر وہی پڑ جائیگا
                :garmi::shyy:

                تو آپ کو بنیادی طور پر کہیں نہ کہیں احتیاط خود بھی کرنی پڑیگی۔۔۔۔
                :donno:
                Last edited by Farrukh; 24 June 2011, 08:01.
                -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                Comment

                • #83
                  Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

                  Aap ne hamesha ki tarah apny tutorial pe bohat mehnat ki hay Ahmer, Awesome.

                  Keep writing..!!

                  Shukrya..!!
                  Allah

                  Comment

                  • #84
                    Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

                    Bhai! Bohat acha tutorial hai, aur is se mairay jaisay kai logon ka problem solve ho sakta hai.
                    Mind Sciences

                    Comment

                    • #85
                      Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

                      thanks forsharing

                      Comment

                      • #86
                        Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

                        buhat khobsurat info..
                        thanks

                        Comment

                        • #87
                          Re: Kia aap ka Password kabhi *Hack* hua hai.... ? مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ ۔

                          Dear Kutkutariyaan,

                          You have Made an Awesome Tutorial! When i See Your Effort it is Really A Great Effort! :) Masha'Allah! Keep it Up! And Please Make Same Tutorials in "Islamic Section" Too for Teaching Others! May "Allah" Give You Reward! :)

                          Last edited by Thinking Writer; 24 March 2014, 03:22. Reason: Font Size

                          Comment

                          Working...
                          X