Re: Windows 7 main har jaga ~*Urdu*~ likhna Seekhain ونڈوز 7 میں ہر جگہ اردو لکھنا
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Windows 7 main har jaga ~*Urdu*~ likhna Seekhain ونڈوز 7 میں ہر جگہ اردو لکھنا
Collapse
X
-
Re: Windows 7 main har jaga ~*Urdu*~ likhna Seekhain ونڈوز 7 میں ہر جگہ اردو لکھنا
Originally posted by T&T View Postwaoo v nice mojhay inpage min thore thore urdu likhna ate hay laykin mary sistam par xp hay main kia karoonاسلام علیکم ورحمتہ اللہ
آپ احمر بھائی (جی ہاں ان کا نام احمر ہے) کا یہ والا ٹیٹوریل پڑھیں اگر آپ نے کوئی سٹیپ مس نہ کیا تو انشاءاللہ سو فیصدی آپ کسی بھی فورم پر اور ہوٹ میل ،یاہو، جی میل پر بھی اردو لکھ کر اپنی قومی زبان کی پہچان کا سبب بن سکتی ہیں
http://www.pegham.com/thread67621.html
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Last edited by S.Athar; 21 December 2010, 14:13.:star1:
Comment
-
Re: Windows 7 main har jaga ~*Urdu*~ likhna Seekhain ونڈوز 7 میں ہر جگہ اردو لکھنا
اسلام علیکم احمر بھائی
ہر مرتبہ یہی جملہ لکھنا پڑتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
بہت ہی عمدگی سے سمجھاتے ہیں اور ساتھ ساتھ مسکراہٹوں والے جملوں کی "کن من"مضمون میں بوریت پیدا نہیں ہونے دیتی
احمر بھائی ونڈو سیون میں تو اردو بہت ہی آسانی سے انسٹال ہوگئی میرا خیال اس وجہ سے کہ پہلی مرتبہ ونڈوز میں اردو زبان اور "اسلامی جمہوریہ پاکستان"دیفالٹ لنگوجز میں شامل ہیں جس کی وجہ سے اردو کے کئی فونٹ وغیرہ پہلے سے ونڈو سیون کو سپورٹ کرنے کے لئے موجود تھے اور رہی سہی کسر آپ نے پوری کر دی۔
سکرین شارٹس کے ساتھ "اپنے لئے "کی"منتخب کرنا آپ نے بہت آسان بنا دیا۔
یہ تحریر میں ونڈو سیون میں آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق تبدیلیاں کر کے تحریر کر رہا ہوں اور بہت ہی اچھا لگ رہا ہے اور ساتھ ساتھ آپ کے لئے دل سے دعائیں نکل رہی ہیں کہ
اللہ جی آپ کے علم میں دن بہ دن اضافہ فرمائیں اور آپ کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین ثم آمینLast edited by S.Athar; 21 December 2010, 14:30.:star1:
Comment
-
Re: Windows 7 main har jaga ~*Urdu*~ likhna Seekhain ونڈوز 7 میں ہر جگہ اردو لکھنا
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم ورحمتہ اللہ
آپ احمر بھائی (جی ہاں ان کا نام احمر ہے) کا یہ والا ٹیٹوریل پڑھیں اگر آپ نے کوئی سٹیپ مس نہ کیا تو انشاءاللہ سو فیصدی آپ کسی بھی فورم پر اور ہوٹ میل ،یاہو، جی میل پر بھی اردو لکھ کر اپنی قومی زبان کی پہچان کا سبب بن سکتی ہیں
http://www.pegham.com/thread67621.html
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Comment
-
Re: Windows 7 main har jaga ~*Urdu*~ likhna Seekhain ونڈوز 7 میں ہر جگہ اردو لکھنا
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم احمر بھائی
ہر مرتبہ یہی جملہ لکھنا پڑتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
بہت ہی عمدگی سے سمجھاتے ہیں اور ساتھ ساتھ مسکراہٹوں والے جملوں کی "کن من"مضمون میں بوریت پیدا نہیں ہونے دیتی
احمر بھائی ونڈو سیون میں تو اردو بہت ہی آسانی سے انسٹال ہوگئی میرا خیال اس وجہ سے کہ پہلی مرتبہ ونڈوز میں اردو زبان اور "اسلامی جمہوریہ پاکستان"دیفالٹ لنگوجز میں شامل ہیں جس کی وجہ سے اردو کے کئی فونٹ وغیرہ پہلے سے ونڈو سیون کو سپورٹ کرنے کے لئے موجود تھے اور رہی سہی کسر آپ نے پوری کر دی۔
سکرین شارٹس کے ساتھ "اپنے لئے "کی"منتخب کرنا آپ نے بہت آسان بنا دیا۔
یہ تحریر میں ونڈو سیون میں آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق تبدیلیاں کر کے تحریر کر رہا ہوں اور بہت ہی اچھا لگ رہا ہے اور ساتھ ساتھ آپ کے لئے دل سے دعائیں نکل رہی ہیں کہ
اللہ جی آپ کے علم میں دن بہ دن اضافہ فرمائیں اور آپ کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین ثم آمین
Bohut acha laga k...aap Reply Windows 7 main liha ker ker rehe hain :D:
Ameen...Aap ki Duaon ka beehad Shukriya Allah pak yeahien Duaen aap k Haq me bhi Qabool-o-Manzoor fermaee...Ameen
Jee...aap ne andaza Bilul theeklagaya hai k Windows 7 main... Urdu ko By default shamil kia gaya hai :thmbup:
urdu to Windows XP me bhi shamil ki gaee the...Liken use Manually kerna perta tha.... or kuch us Plate form me chezain bhi esi thien....
Khus rehain.
Comment
Comment