Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhain..!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

    Comment

    • #17
      Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

      Comment

      • #18
        Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

        Comment

        • #19
          Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

          Comment

          • #20
            Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

            Comment

            • #21
              Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

              Comment

              • #22
                Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                Comment

                • #23
                  Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                  Comment

                  • #24
                    Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                    Comment

                    • #25
                      Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                      Comment

                      • #26
                        Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                        اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
                        احمر بھائی ٹیٹوریل تحریر کرنا اور اسے قدم قدم پر سکرین شاٹ سے سجانا آپ پر ختم ہے اس عمدگی سے سمجھاتے ہیں کہ کوئی فرد جو کچھ بھی نہ جانتا ہو وہ بھی آپ کے ٹیٹوریل کی روشنی میں راستہ بنا سکتا ہے ۔
                        اس عمدہ کاوش کے لئے ریپو کے سوا اور کچھ نہیں دے سکتا۔:rose۔
                        البتہ اس ٹیٹوریل کے بارے میں جو بات میں کہنے لگا ہوں اسے سن کر ناراض نہ ہوئے گایا شائد میں اسے صحیح طرح سے سمجھ نہیں سکا ۔
                        پہلی بات تو یہ کہ میرے پاس "ڈی ایم "ہے ہی نہیں سو میں اس کا استعمال اور فائدے نہیں جانتا :mm:۔
                        لیکن جہاں تک میں سمجھتا ہوںڈاونلوڈنگ کا مطلب ہوتا ہےکہ نیٹ پر کوئ مفید چیز آپ کے سسٹم میں آکر سیف ہو جائے تو اس کے لئے "فائر فوکس ،اوپرا،یا چورم ڈیفالٹ صورت میں کہیں بھی فائلز رکھیں، ہوتی تو ہمارے سسٹم پر ہیں ڈاون لوڈ ہونے کے بعد میںانہیں جہاں مرضی اپنی مرضی کا فولڈر بنا کر رکھ سکتا ہوں اس کےلئے اتنی پریشان ہونے والی تو کوئ بات ہی نہیں ۔
                        دوسروں کا تو نہیں پتہ البتہ مجھے آج تک اس سے کوئی پریشانی نہیں ہوئی دوسرے میں "ٹولز مینومیں جاکر اوپشن کا مینو اوپن کر کے فائلز سیف کرنے کا پاتھ تبدیل کر دیتا ہوں سو کوئی ڈاونلوڈ ہونے والی فائل بجائے "سی ڈرایو"میں سیف ہونےکےمیری بتائی ہوئی ڈرائیو میں سیف ہو جاتی ہے:taali:۔
                        پھر بھی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میں "ڈی ایم"سے کچھ زیادہ فائدہ حاصل کر سکتا ہوں تو پلیز رہنمائی ضرور کیجئے گا۔
                        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                        Last edited by S.Athar; 15 December 2010, 08:43.
                        :star1:

                        Comment

                        • #27
                          Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
                          S.A.Z
                          آپ کے ٹیوٹوریل کو نہ صرف پسند کرنے بلکہ بے حد پذیرآئی کا بے حد شکریہ۔
                          یہاں بہت سے ایسے ممبرز موجود ہیں جو۔۔۔ٹیوٹوریل کر مکمل نہیں پڑھتے وہ صرف پوسٹس کو بڑھانے کی غرض سے آتے ہیں۔۔اور
                          Nice sharing
                          Good work
                          رپلائے کرکے چلتے بنتے ہیں۔۔۔لیکن آپ ہمیشہ لفظ بلفظ پر تھریڈ کو نہ صرف پڑھتے ہیں۔۔۔بلکہ اُس پر مفصل رپلائے دے بھی دیتے ہیں۔:rose۔۔

                          نہیں میں آپ کی بات سُن کر ناراض نہیں ہُوا۔۔۔بلکہ میں یہاں یہ کہنا چاہوں گا کہ۔۔۔سوال پوچھنا آپ سب کا حق ہے ، آپ اِس حق کو محفوظ رکھتے ہیں۔۔۔اور جواب دینا میرافرض ہے۔

                          مجھے بس تھوری سی حیرت ضرور ہُوئی کہ آپ
                          Internet Download Manager
                          جسے عُرفِ عام میں
                          IDM
                          بھی کہتے ہیں۔۔۔آپ اِس عظیم الشان سافٹ وئیر کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔۔۔
                          اپنی بات کا آغاز کرنے سے پہلے میں چاہوں گا کہ۔۔اِس ویب سائٹ کر تھورا سا جائزہ لے کر تشریف لائیں۔
                          http://www.internetdownloadmanager.com/

                          اُمید ہے کہ۔۔۔آپ نے پڑھ لیا ہو گا۔
                          اَب آتے ہیں آپ کی بات کی جانب۔۔واقعی
                          Internet Explorer , Firefox, OperaDownload AcceleratorInternet Download Manager (IDM)
                          Internet Download Manager
                          کو کھولیں ۔۔۔اُس فائل کر ایک دفعہ کلک کریں۔۔۔اور۔۔اُوپر
                          Resume

                          Comment

                          • #28
                            Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                            kuku kitna kam boltay hoo tum :garmi:
                            download button kaha hai yeh bata do bus :rew:
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • #29
                              Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                              its not good for premium websites like rapidshare,hotfile,megaupload so i think ye explorer tuk hi theek hay na kay my fav opera...kutkurian buhat shandar thread hay buhat lutf aya parh kar buhat buhat thanks:taali:
                              Last edited by Jamil Akhter; 16 December 2010, 22:02.
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              • #30
                                Re: Ab aap Opera, Chrome or Firefox 4.0 Beta 7 se...IDM... peh Download kerna Seekhai

                                اسلام علیکم
                                احمر بھائی "ڈی ایم "کے بارے میں روشناس کروانےکا بہت شکریہ "میں نے اس انسٹال تو کر لیا ہے اب استعمال کر کے دیکھوں گا انشاءاللہ
                                جہاں تک بات ہے ٹیٹوریل پر جواب دینے کی تو سر جی میں اخلاقی طور پر اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ جو بھی ٹیٹوریل یا دیزائنڈ شاعری وغیرہ پڑھوں دیکھوں تو بھرپور طریقے سے اس کا جواب دوں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ جس فرد نے کئی دنوںکی محنت اور وقت کا استعمال کرتے ہوئے یہ سب بنایا ہے یہ اُس کا حق بنتا ہے کہ اگر شاندار ہے تو بھرپور طریقے سے حوصلہ افرائی کی جائے اور اگر کچھ خامیاں ہیں تو اُن کو اس طرح سے سامنے لایا جائے کہ دوسرا فرد بد دل ہونےکے بجائے اگلی مرتبہ اس سے بہتر بنائے
                                احمر بھائی ابھی کچھ دنوں سے میں کچھ فائلز ڈاونلوڈ کرتا ہوں تو یا تو ایکسٹریکٹ ہونا شروع ہی نہیں ہوتیں یا اگر شروع ہوبھی جائیں تو 50،60 فیصد کے بعد ایک میسج دےکر رک جاتی ہے اگر آپ کہیں تو سکرین شاٹ یہیں پر پوسٹ کروں یا "آسک این ایکسپرٹ "میں تھریڈ لگائوں ؟؟؟
                                پلیز بتائے گا ضرور
                                اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھییں آمین
                                Last edited by S.Athar; 17 December 2010, 09:47.
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X