Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Aap bhi Firefox me Unlimited Hotmail Yahoo Gmail...ko aik sath Sign-in kerna Seekhain

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Aap bhi Firefox me Unlimited Hotmail Yahoo Gmail...ko aik sath Sign-in kerna Seek

    Comment

    • #32

      • #33

        • #34

          • #35

            • #36

              • #37

                اسلام علیکم
                احمر بھائی اللہ جی آپ کو دائمی صحت و تندرستی عطا کریں ۔
                آپ پیغام کا بیش قیمت سرمایہ ہیں آپ جس طرح ہر قدم پر انگلی تھامے رکھتے ہیں اور سکرین شارٹس کی مدد سے رہنمائی فرماتے ہیں اس طرح بہت کم افراد سمجھاتے ہیں ۔احمر بھائی اس وقت پیغام کو آپ کے زیادہ سے زہادہ وقت کی ضرورت ہے۔بے شک کہ اس ٹیٹوریل کو دیکھ کر ہی اندازہ ہوتا ہے کہ کس قدر محنت ،جانفشانی اور توجہ کے ساتھ تیار ہوا ہے ۔اور ایک طرح سے یہ وقت بھی آپ نے پیغام کے لئے ہی وقف کئے رکھا لیکن پیغام پر آپ کی موجودگی بہت سے دور ہوتے ہوئے ساتھیوں کو دوبارہ ایکٹو ہونے میں بہت مدد دے گی
                اللہ جی آپ کی تمام مشکلات دور فرمائیں اور آپ کے علم میں زیادہ سے زیادہ اضافہ فرمائیں آمین
                اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                Last edited by S.Athar; 18 September 2010, 10:06.
                :star1:

                Comment

                • #38
                  Re: Aap bhi Firefox me Unlimited Hotmail Yahoo Gmail...ko aik sath Sign-in kerna Seek

                  احمر بھائی آپ سے ایک اور درخواست کرنی تھی جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہےکہ اب بہت تیزی کے ساتھ "ونڈو سیون"۔ استعمال ہونا شروع ہو گئی ہے اور میں بھی کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ ونڈو سیون انسٹال کر لوں لیکن ہر مرتبہ یہ سوچ کر ارادہ ملتوی کر دیتا ہوں کہ اس میں "نیٹ پر اردو"لکھنے کی لئے کس طرح سیٹنگ کرنی ہوگی
                  یہ ناں ہو کہ ونڈو سیون تو انسٹال ہو جائے لیکن اردو ٹیسکٹ لکھنے سے محروم ہو جائوں سو اگر مناسب سمجھیں تو ایک ٹیٹوریل ونڈو سیون میں اردو کی سیٹنگ کے حوالے سے بھی بنا دیں تاکہ نئے وقت کے نئے تقاضے پورے ہو سکیں۔
                  ونڈو سیون کے حوالے سے باقی باتیں تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معلوم ہوتی ہی رہیں گی لیکن میرے خیال سے پیغام کے لئے میری سب سے اشدت ضرورت "اردو ٹیکسٹ"ہے
                  الل جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                  Last edited by S.Athar; 18 September 2010, 10:27.
                  :star1:

                  Comment

                  • #39
                    Re: Aap bhi Firefox me Unlimited Hotmail Yahoo Gmail...ko aik sath Sign-in kerna Seek

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    اسلام علیکم
                    احمر بھائی اللہ جی آپ کو دائمی صحت و تندرستی عطا کریں ۔
                    آپ پیغام کا بیش قیمت سرمایہ ہیں آپ جس طرح ہر قدم پر انگلی تھامے رکھتے ہیں اور سکرین شارٹس کی مدد سے رہنمائی فرماتے ہیں اس طرح بہت کم افراد سمجھاتے ہیں ۔احمر بھائی اس وقت پیغام کو آپ کے زیادہ سے زہادہ وقت کی ضرورت ہے۔بے شک کہ اس ٹیٹوریل کو دیکھ کر ہی اندازہ ہوتا ہے کہ کس قدر محنت ،جانفشانی اور توجہ کے ساتھ تیار ہوا ہے ۔اور ایک طرح سے یہ وقت بھی آپ نے پیغام کے لئے ہی وقف کئے رکھا لیکن پیغام پر آپ کی موجودگی بہت سے دور ہوتے ہوئے ساتھیوں کو دوبارہ ایکٹو ہونے میں بہت مدد دے گی
                    اللہ جی آپ کی تمام مشکلات دور فرمائیں اور آپ کے علم میں زیادہ سے زیادہ اضافہ فرمائیں آمین
                    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
                    S.A.Z

                    میں آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے اِتنے پیارے الفاط سے حوصلہ افزائی کی۔۔

                    میں پوری کوشش کروں گا کہ۔۔پیغام کو زیدہ سے زیادہ ٹائم دوں۔۔۔

                    آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔

                    Comment

                    • #40
                      Re: Aap bhi Firefox me Unlimited Hotmail Yahoo Gmail...ko aik sath Sign-in kerna Seek

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      احمر بھائی آپ سے ایک اور درخواست کرنی تھی جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہےکہ اب بہت تیزی کے ساتھ "ونڈو سیون"۔ استعمال ہونا شروع ہو گئی ہے اور میں بھی کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ ونڈو سیون انسٹال کر لوں لیکن ہر مرتبہ یہ سوچ کر ارادہ ملتوی کر دیتا ہوں کہ اس میں "نیٹ پر اردو"لکھنے کی لئے کس طرح سیٹنگ کرنی ہوگی
                      یہ ناں ہو کہ ونڈو سیون تو انسٹال ہو جائے لیکن اردو ٹیسکٹ لکھنے سے محروم ہو جائوں سو اگر مناسب سمجھیں تو ایک ٹیٹوریل ونڈو سیون میں اردو کی سیٹنگ کے حوالے سے بھی بنا دیں تاکہ نئے وقت کے نئے تقاضے پورے ہو سکیں۔
                      ونڈو سیون کے حوالے سے باقی باتیں تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معلوم ہوتی ہی رہیں گی لیکن میرے خیال سے پیغام کے لئے میری سب سے اشدت ضرورت "اردو ٹیکسٹ"ہے
                      الل جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                      آپ کی بات میں نے نوٹ کر لی ہے۔۔ فی الحال میں نے 2 پراجیکٹ شروع لیے ہوئے ہیں۔۔ اُن کے اِختتام پہ میں اِس پہ بھی ٹیوٹوریل ضرور لکھوں گا۔۔اِنشاءاللہ پھر آپ ونڈوز ایکس پی کی طرح با آسانی اُردو ہر جگہ لکھ سکیں گے۔۔

                      آپ کی پسندیدگی اور ذاتی دلچسپی کا بے حد شکریہ۔۔

                      Comment

                      • #41
                        Re: Aap bhi Firefox me Unlimited Hotmail Yahoo Gmail...ko aik sath Sign-in kerna Seek

                        اسلام علیکم
                        احمر بھائی آج آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔
                        آج تو خیر سے بہت اچھا دن ہے،آپ کے ساتھ ساتھ رانیہ بہنا اور چیمپئن پاکستانی کےبھی درشن ہوگئے
                        اللہ جی پیغام سے سبھی ساتھوں کو دوبارہ جمع ہونے کا احساس دلائیں آمین
                        Last edited by S.Athar; 22 September 2010, 12:24.
                        :star1:

                        Comment

                        Working...
                        X