Re: Ab aap apni "DVD" or CD "Unlimited" Record kerna Seekhain....!!!
اسلام علیکم ۔
سب سے پہلے تو آپ کو دوبارہ "ان فارم"ہونے پر مبارکباد teddy۔
اور اب بات اس خوبصورتی سے لکھے گئے ٹیٹوریل کی بہت ہی عمدگی اور محنت کے ساتھ تیار کیا گیا ٹیٹوریل واقعی میں پہلے "ڈی وی ڈی رائٹ کرنے سے بہت دن پہلے تیاریاں شروع کر دیتا تھا :hphp:۔سب سے پہلے رائٹ کا ایک فولڈر بناتا تھا پھر ایک ایک ڈرائیو میں سے رائٹ کرنے والا ڈیٹا اُس فولڈر میں سیف کرتا جاتا تھا ساتھ ساتھ فولڈر کی پراپٹیز میں اُس کے حجم کا خیال رکھتا تھا کہ یہ فولڈر 4جی بی سے زیادہ نہ ہو پھر دل کڑا کر کے رایٹ کرنے کا کام شروع کرتا تھا کہ کسی بھی قسم کی غلطی کی وجہ سے یہ نہ ہو کہ کچھ ڈیٹا رائٹ ہو اور کچھ رہ جائے۔:(
اب اس سود مند ٹیٹوریل کی مدد سے میری یہ ٹینشن انشاءاللہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی اب تو جب چاہا سی ڈی رائٹ کر لیا کروں گا :dance2:۔
باقی سادی "سی ڈی "کا جہاں تک معاملہ ہے تو وہ تو اگر ایکس پی ونڈوز " کے دیئے ہوئے رائٹنگ اوپشن کے ذریعے رائٹ کی جائے تو "ونڈو ایکس پی "اتنی شریف ہے کہ اگر 700ایم بی میں سے 400ایم بی ڈیٹا رائٹ کیا ہے تو باقی300ایم بی کی سپیس خالی ہی چھوڑ دیتی ہے اور آئندہ دوبارہ 300ایم بی ڈیٹا رائٹ کرنا ہوتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہائت شرافت کے ساتھ دوبارہ سی ڈی رائٹ کر کے "سی ڈی رائٹر کی ٹرے"اوپن کر دیتی ہے جس سے میں بالکل بھی نہیں ڈرتا ۔ بلکہ اگر ٹرے نہ کھولے تو میں غصہ کرتا ہوں372-shed۔
یہ خوبصورت ٹیوریل شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ :thankyou:۔اور بدلے میں صرف ریپوٹشن دینے کے سوا کچھ بھی نہیں کر سکتے۔:khi:۔

Comment