سب سے پہلے سب کو میرا سلام
یہ ایک میرے استاد جی کی فرماءش ہے اور میرے پاس وقت بھی تھا تو سوچا کیوں نہ میں ہی بنا دوں
سب سے پہلے آوٹ لوک کھولیں پھر ٹول میں کلک کر کے اکاونٹ پر کلک کریں
پھر ایڈ میں میل پر کلک کر کے نیو میل کریں
پھر اپنا نام لکھ کر ای میل لیکھں
پھر ایچ ٹی ٹی پی کلک کریں اور جیسا امیج میں ہے ویسا ہی رہنے دیں
اور پھر اپنا پاسورڈ لکھ کر یس کر دیں۔۔۔اور اپنا فولڈر ڈاون لوڈ ہونے دیں اور
موجاں کریں۔۔۔:re::re::re::re:

Comment