Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Bad Sector

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Bad Sector

    [CENTER]

    Last edited by Jamil Akhter; 2 July 2008, 14:32.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: Bad Sector


    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: Bad Sector


      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: Bad Sector


        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: Bad Sector


          Attached Files
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: Bad Sector

            bohat hi mufeed info
            thanks

            Comment


            • #7
              Re: Bad Sector

              Thanx Dude its really great...:thmbup:

              yar how can i get this software ???:mm:
              Help me Plz !!!

              Comment


              • #8
                Re: Bad Sector

                جمیل بھائی
                بہت خوب، اور منفرد معلومات دیں آپ نے
                بہت شکریہ:salam:


                لیکن ایک بات میں اسی ضمن میں بتاتا چلوں کہ

                If Bad Sectors are Physical

                یعنی ڈسک کی سطح پر خراشوں کی صورت میں موجود ہیں، تو پھر یہ کبھی ختم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کو مارک کرنے پڑتے ہیں تاکہ ان پر ڈیٹا محفوظ نہ ہونے پائے۔ اور یوں ڈیٹا کو خراب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔
                اور ان کو مارک کرنے کے لیئے بھی آپ فارمیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

                but if Bad Sectors are not physical (Some times due to errors in windows like in Win 98, Win 95, some old versions of XP, some sectors are marked bad because windows can't read these, while they are not bad sectors in real) then these can be removed using your tutorial or simple Format..

                :jazak:
                -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                Comment


                • #9
                  Re: Bad Sector

                  Originally posted by Farrukh View Post
                  جمیل بھائی
                  بہت خوب، اور منفرد معلومات دیں آپ نے
                  بہت شکریہ:salam:


                  لیکن ایک بات میں اسی ضمن میں بتاتا چلوں کہ

                  If Bad Sectors are Physical

                  یعنی ڈسک کی سطح پر خراشوں کی صورت میں موجود ہیں، تو پھر یہ کبھی ختم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کو مارک کرنے پڑتے ہیں تاکہ ان پر ڈیٹا محفوظ نہ ہونے پائے۔ اور یوں ڈیٹا کو خراب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔
                  اور ان کو مارک کرنے کے لیئے بھی آپ فارمیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

                  but if Bad Sectors are not physical (Some times due to errors in windows like in Win 98, Win 95, some old versions of XP, some sectors are marked bad because windows can't read these, while they are not bad sectors in real) then these can be removed using your tutorial or simple Format..

                  :jazak:
                  100% agree physical bad sector punch hotay hain hard drive open ho kay jubkay logical bad sector data freezing ya bagare data save kiye pc off karnay say ajatay hain..
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: Bad Sector

                    Disk Manager


                    ڈسک مینیجر 5 پارٹیشن بنانے میں اور بیڈ سیکٹر
                    نکالنے میں بیمثال لیکن پارٹیشن بنانے کے بعد دوبارہ
                    ٍنورملی پارٹیشن ضرور بنالیں
                    Attached Files
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: Bad Sector

                      Flobo Hard Disk Repair



                      فل ورژن فلوبو کا ایک ایسا جو نہ ڈیٹا ضائع ہونے دیتا ہے
                      نہ ہی پارٹیشن بلکے بیڈ سیکٹر کو سلیقے سے آپکی ہارڈ ڈسک
                      سے نکال باہر کرتے ہیں۔۔۔پیغام آپکی پہچان اور جان
                      Attached Files
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: Bad Sector

                        HDD Regenerator


                        ہارڈ ڈسک ریجینیریٹر جو آپ کی ہارڈ ڈسک کو
                        صاف ستھرا کر کے بیڈ سیکٹر آوئٹ کر دیتا ہے
                        مگر یہ صرف ونڈو می اور ونڈو 98 میں ورک
                        کرتا ہے مگر ٪100 ورک کرتا ہے
                        Attached Files
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: Bad Sector

                          bahut hi zabardast

                          Comment

                          Working...
                          X