Re: Office 2007... k bare main Complete *Urdu* main janeye..or...FREE Download kerain
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
احمر بھائی آپ نے تو پورا "مائیکروسافٹ آفس"کھول کر رکھ دیا
الحمد للہ میں آفس کا یہی ورژن استعمال کرتا ہوں اور اس کے جن فیچرز سے آشنا نہیں تھا وہ آپ کی وساطت سے اب میرے علم میں ہیں
مجھے اُمید ہے کہ جو دوست پرانے ورژنز استعمال کرتے ہوں گے اب وہ آسانی کے ساتھ آپ کی ٹیٹوریل کی روشنی میں نئے ورژن سے سہولت کے ساتھ مستفید ہوسکیں گے۔
ایک بات کا اقرار بھی کرتا چلوں کہ تقریباً ایک سال ہونے کو آیا جب میں نے نیا ورژن استعمال کرنا شروع کیا تو کئی بار سوچا کہ یار اس نئے ورژن کو استعمال کرنے میںبہت سے دوستوں کو پریشانی ہوتی ہوگی تو اس کے بارے میں کوئی ٹیٹوریل تیار کروں لیکن افسوس کہ میں آپ کی طرح ارادے کا پکا نہیں اور اس طرح کا طویل ٹیٹوریل لکھنے سے جی چراتا رہا
اللہ جی آپ کو صحت و تندرستی دیں اور ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment