اسلام وعلیکم
کیلک کو انسٹال کرنے میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
کبھی کبھار کیلک انسٹالیشن میں لینگویج ایک مشکل بن جاتی ہے
اور کبھی ونڈوز این ٹی.
اس تھریڈ میں میں کِلک انسٹال کرنے کا طریقه بتا رھی ہوں
آپ کا اتنا تعاون درکار ہے کہ آپ ہر بات غور سے پڑھیں اور اسی ترتیب سے اسٹیپس فالو کریں .
انشا الله تعالیٰ کوئی مشکل نہیں ہوگی.
جہاں لینگویج کا مسلہ آے اس کے لیے portable کیلک استعمال کیجئے. اس کی علاوہ اس کی ضُرورت نہیں .
Comment