Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

KELK Class 3

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: KELK Class 3

    اسلام علیکم ردا جی
    بے شک آپ نے اپنے دوسرے نک "پارس" کا حق ادا کر دیا آپ واقعی وہ پارس ہیں جو لوہے کے ٹکڑوں کو سونا بنا سکتی ہیں ۔کس طرح آپ کی تعریف کروں اس قدر نفاست،دلجمعی اور تفصیل سے ٹیٹوریل بنانا نا ممکن نہیں تو مشکل ترین ضرور ہے ۔آپ آنے والوں کے لئے ایسا راستہ بنا رہی ہیں کہ اگر کوئی فرد کسی قسم کا ٹیٹوریل بنانا چاہے تو وہ آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اچھے سے اچھے کی تلاش میں بہت ہی عمدہ کام کریں گے انشاءاللہ
    Last edited by S.Athar; 21 June 2010, 22:53.
    :star1:

    Comment

    Working...
    X