:rose
اس تھریڈ میں اخباری لائن کی اپنی کریشن شیئر کروں گا آپ بھی اپنا کام ادھر شیئر کر سکتے ہیں:welcome:
کافی عرصہ ہو گیا میں نے یہ کورس ادھورا چھوڑ دیا تھا سوچا اس کو مکمل کر دوں مگر صرف وقت کی قلت کے باعث اس کو پورا نہ کر پا رہا تھا اب کچھ کوشش کروں گا کہ جلد از جلد آپ تک اچھے اچھے ٹرکس پیش کروں
یہ پچھلے 14 اگست پر جو ایڈیشن بنایا تھا اس کا بیک پیچ ہے جبکہ کہ فرنٹ پیج ایڈوبے میں بنایا تھا جو جلد آپ کو دکھاوں گا ابھی تو عید کی تیاریوں میں مصروف ہوںــــــــــــــــــــہی ہی ہی دیکھٰں ذرا
کورل 9 سے ایکسپورٹ کرنے سے کچھ کلر گڑ بڑ ہو گئے ہیں جس کے لئے ایڈوانس معذرت

Comment