:rose
کافی عرصہ ہو گیا میں نے یہ کورس ادھورا چھوڑ دیا تھا سوچا اس کو مکمل کر دوں مگر صرف وقت کی قلت کے باعث اس کو پورا نہ کر پا رہا تھا اب کچھ کوشش کروں گا کہ جلد از جلد آپ تک اچھے اچھے ٹرکس پیش کروں
یہ پچھلے 14 اگست پر جو ایڈیشن بنایا تھا اس کا بیک پیچ ہے جبکہ کہ فرنٹ پیج ایڈوبے میں بنایا تھا جو جلد آپ کو دکھاوں گا ابھی تو عید کی تیاریوں میں مصروف ہوںــــــــــــــــــــہی ہی ہی دیکھٰں ذرا
کورل 9 سے ایکسپورٹ کرنے سے کچھ کلر گڑ بڑ ہو گئے ہیں جس کے لئے ایڈوانس معذرت

Comment