کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
کی لاگر اسپائی ویئر پروگرام کی ایک قسم ہوتی ہے جو آپ کے سسٹم پر انسٹال ہونے یا کرنے کے بعد چھپ کر آپ کےکی بورڈ کی ہر دبائے ہوئے بٹن کا ریکارڈ محفوظ کر لیتے ہیں جو بعد میں اس سافٹ ویر کو استعمال کرنے والے کی پہنچ میں ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر آپ یوزر نیم اور پاس ورڈ ٹائپ کرتے ہیں تو کی لاگر جلد یا بدیر اسے اس کے بنانے والے کے پاس بھیج دیتا ہے بزریعہ انٹرنیٹ، جو کہ آپکے بینک اکاؤنٹ کی معلومات بھی ہو سکتی ہیں۔
کی لاگرز متعارف کروانے کا مقصد یہ تھا کہ والدین اپنے بچوں کی اور دفتری حکام اپنے ملازمین کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں اور یہ پتہ چلایا جا سکے کہ کہیں وہ اپنے کمپیوٹر پر منفی سرگرمیوں میں تو ملوث نہیں۔لیکن بعض حضرات اس سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کی انفارمیشن حاصل کرکے آپ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں.
مشہور کی لاگرز سافٹ وئیرز
Actual Keylogger
Powered Keylogger 2.3
Advanced Keylogger 2.0
REFOG Keylogger
Family Keylogger v3.02
کی لاگرز سے کیسے نبٹا جائے.
1. ونڈوز اور دیگر سافٹ وئیرز خود سے انسٹال کریں ناکہ
کسی دوکان یا جاننے والے سے کروائیں.
2. انجان لوگوں کو اپنا کمپیوٹر استعمال کرنیکی اجازت نہ دیں.
3. کی لاگرز کی روک تھام اینٹی وائرس اور فائر وال کے ذریعے کی جاسکتی ہے .
4. اپنے کمپیوٹر میں انسٹال شدہ سافٹ وئیر کو وقتا فوقتا مانیٹر کرتے رہیں کہ کہیں کوئی کی لاگرز کا سافٹ وئیر تو انسٹال نہیں ہوگیا.
6. اگر آپ کسی غیر محفوظ جگہ پر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہوں اور آپکو خطرہ ہو کہ کہیں آپ کی اہم معلومات چوری نہ جائیں تو اپنا اہم ڈیٹا لکھتے وقت کی بورڈ کی بجائے آن سکرین کی بورڈ استعمال کریں۔ آن سکرین کی بورڈ کے زریعے لکھتے وقت آپ بجائے کی بورڈ کے بٹن دبانے کے، کلک کرتے ہیں، جس سے کی لاگرز اس دھوکے میں رہتے ہیں کہ یہ محض ماؤس کلک ہیں۔

Comment