دوستوں یہ بہت ہی اہم تھریڈ ہے شاید ہی آج تک کسی نے آپ کو بتایا ہو۔
بہت سارے دوستوں کی تعلیم اس قابل ہوتی ہے اور وہ ایسی جاب کی تلاش میں ہوتے ہیں اور سائٹس پر جا کر اپنی سی وی پوسٹ کرتے ہیں۔ یا پھر وہاں سے ای میل لے کر اپنی سی وی ای میل کرتے ہیں۔ ای میلز جابز کے لیے تلاش کرنا اور پھر بہت ساری بار بار ای میل بھیجنا بعض دفعہ درد سر بن جاتا ہے۔
آج میں آپ کو ایک سرچ کر بہت ہی شاندار طریقہ بتانا چاہ رہا ہے امید ہے کہ سب کو اچھا لگے گا۔
اس میں کچھ سٹیپس ہیں جن پر میں روشنی ڈالوں گا۔

- گوگل میں سرچ اور ای میلز تلاش کرنا
- ای میلز کو جمع کرنا
- ای میلز بھیجنا
1--- گوگل میں ای میلز تلاش کرنا۔
سب سے پہلے آپ نے دیکھنا ہے کہ آپ سارے ممالک میں اپنی سی وی بھیجنی ہے تو اس کے لیے سرچ کیسے کرنی ہوگی۔
میں یہ لکھنا ہے
2-----
آپ کے سامنے جو بیج آجائے گا اس کو سیلیکٹ آل کر کے یہ سائٹ کھول کر اس کو پیسٹ کر دینا ہے
اور پھر ایسے ہی گوگل سرچ میں سارے پیجز کو کاپی کر کے پیسٹ کرتے جانا ہے اس اس ای میلز ایکسٹریکٹر والی سائٹ میں۔
--- اس کے بعد آپ کے پاس بہت سارے ای میلز جمع ہو جائے گے
3------تو اپنی ای میلز سروس سے نیو ای میل پر کلک کریں اور اپنی سی وی اپلوڈ کریں۔
to- ایک ای میل کاپی کر کے پیسٹ کر لیں اور باقی کے سارے ای میل BCC میں کاپی کر دیں۔
اور جی میں روزانہ کے 500 ای میل کرنے کی اجازت دیتا ہے اور ہاٹ میل اور یاہو 300 تک۔ اس طرح آپ روزانہ کی بیس پر اپنی سی وی مختلف کمپنیوں کو بھیج سکتے ہیں۔
امید ہے سمجھ آگئی ہوگی۔
Pro Tips
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی خاص ملک میں سرچ کریں تو پھر گوگل میں ایسا لکھیں جیسا کہ آپ قطر میں اپنی سی وی بھیجنا چاہتے ہیں
گوگل صرف قطر کے ای میل تلاش کرے گی ایسے ہی آپ ,au .pk . usa .uk .sa
کوئی بھی ملک کا لکھ لیں جیسا کہ قطر کا .qa لکھا تھا میں۔
--
یہ مضمون خالصاَ پیغام ڈاٹ کام کے لیے ہیں۔ امید ہے کہ سب کو پسند آئے گا۔ اگر پسند آیا تو شکریہ کا بٹن لازمی دبائیں۔:ys:
سب سے پہلے آپ نے دیکھنا ہے کہ آپ سارے ممالک میں اپنی سی وی بھیجنی ہے تو اس کے لیے سرچ کیسے کرنی ہوگی۔
Code:
www.google.com
2-----
Code:
inbody: "send your resume to"
Code:
[URL]http://emailx.discoveryvip.com/[/URL]
--- اس کے بعد آپ کے پاس بہت سارے ای میلز جمع ہو جائے گے
3------تو اپنی ای میلز سروس سے نیو ای میل پر کلک کریں اور اپنی سی وی اپلوڈ کریں۔
to- ایک ای میل کاپی کر کے پیسٹ کر لیں اور باقی کے سارے ای میل BCC میں کاپی کر دیں۔
اور جی میں روزانہ کے 500 ای میل کرنے کی اجازت دیتا ہے اور ہاٹ میل اور یاہو 300 تک۔ اس طرح آپ روزانہ کی بیس پر اپنی سی وی مختلف کمپنیوں کو بھیج سکتے ہیں۔
امید ہے سمجھ آگئی ہوگی۔
Pro Tips
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی خاص ملک میں سرچ کریں تو پھر گوگل میں ایسا لکھیں جیسا کہ آپ قطر میں اپنی سی وی بھیجنا چاہتے ہیں
Code:
"send your resume to" site:.qa

Comment