Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

    فحش ویب سائٹس بلاک کرنا پڑھیں




    فحش اور غیر ضروری ویب سائٹس بلاک کرنے کا طریقہ

    1: : C:\WINDOWS\system32\drivers\et
    ۔
    سب سے پہلے اس جگہ پر جائیں
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

    اب
    hosts
    نامی فائل پر ڈبل کلک کریں
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

      ۔ اس فائل کو نوٹ پیڈ
      (Notepad)
      میں اوپن کریں
      Attached Files
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

        :
        آخری لائن میں نظر آنے والا آپ کے
        کمپیوٹر کا آئی پی ایڈریس ہے۔
        Attached Files
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

          ۔ جس ویب سائٹ کو بلاک کرنا ہے
          آخری لائن سے نیچے اس آئی پی ایڈریس کو دوبارہ لکھیں
          ، سپیس دیں
          اور www کے بغیر ویب سائٹ کا ایڈریس لکھیں۔

          پھر انٹر کرکے دوبارہ آئی پی ایڈریس لکھیں
          اور www کے ساتھ

          اسی ویب سائٹ کا ایڈریس دوبارہ لکھیں۔
          Attached Files
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

            جتنی ویب سائٹس بلاک کرنی ہوں اسی طرح لکھتے جائیں
            Attached Files
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

              اس فائل کو سیو کرکے بند کردیں۔ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں اب وہ ویب سائٹ اوپن نہیں ہوگی۔

              گذارش:

              جو جو ویب سائٹ فحش یا غلط قسم کی ہوں انہیں اسی طرح اس فائل میں ایڈ کرتے جائیں اور الگ سے نوٹ پیڈ کی فائل میں سیو کرکے اپنی یوایس بی میں بھی رکھ دیں تاکہ جب آپ ونڈو کریں تو وہ فائل اور اس میں جمع شدہ ویب ایڈریس محفوظ ہوں۔ اس طرح اپنے دوستوں اور جاننے والوں کے کمپیوٹرز میں بھی اس فائل سے غلط ویب ایڈریس کو hosts نامی فائل میں سیو کرلیں۔ شکریہ
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                thanks for this post. it is very useful

                Comment


                • #9
                  Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                  Great ! It is very preacher tip and i would use for my friends computers and others . Thaks

                  Comment


                  • #10
                    Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                    Nice Post , Keep it up

                    Comment


                    • #11
                      Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                      good it is very use full bro

                      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                      Comment


                      • #12
                        Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                        اسلامُ علیکم
                        بے شک کہ آپ کی محنت اور بتانے کا طریقہ لاجواب ہے لیکن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                        لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں سے مجھے تو کسی سائٹ کا نام بھی معلوم نہ ہوگا تو میں ایڈ کہاں سے کروں گا اور اگر مثال کے طور پر میںکسی ایسی ویسی سائٹ کے بارے میں جانتا بھی ہوں تو کوئی دوسرا کسی اور سائٹ کا نام جانتا ہوگا
                        کہنے کا مطلب کہ کہاں تک ایڈریس ایڈ کئے جائیں؟؟؟
                        اور کیا اس طریقے سے "یوٹیوب"کی کارستانیاںروکی جا سکتی ہیں؟؟؟
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                          Salam

                          bht bht shukria ap ka or achy tariqay se ap se bataya ha.. par ma pocha chah rahi hon k meri window ma koi bhi esi Host ki file nhi hai phr ma kese kar sakon gi..??'

                          Comment


                          • #14
                            Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                            ...

                            Comment


                            • #15
                              Re: فحش ویب سائٹ بلاک کرنا سیکھیں

                              :salam:

                              Apnaabs is coming again,;

                              Nice sharing GoOoOoD ......


                              :jazak:

                              Comment

                              Working...
                              X