:)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
MS Excel ma aik cell ma zyada Data...
Collapse
X
-
Re: MS Excel ma aik cell ma zyada Data...
Originally posted by zia_222003 View PostBrother i have Office-2003, ur tip is not working here, tell me if any problemجناب یہ ٹپ کسی خاص آفس ورژن کے لـئے نہیں، کسی بھی ورژن میں آپ اسے طریقے کو استعمال کر سکتے ہیں۔ بس ایک چیز کا خیال رکھنا ہوگا۔
شاید آپ خالی سیل پر رہ کر :mm:
Alt+Enter
پریس کر رہے ہونگے۔ سیل میں جب آپ لکھیں گے یعنی کہ جب سیل
editing mode
میں آجائے گا تب آپ
Alt+Enter
کریں تو "کرسر" نچلی لائن پر آجائے گا۔ اور پھر آپ جتنا چاہیں "کرسر" کو نیچے لے جاسکتے ہیں۔
پر پہلی شرط یہ ہے کہ سیل میں آپ کچھ لکھیں۔
Last edited by ızɐɹıɥs; 23 March 2009, 07:49.
Comment
Comment