: اسلام و علیکم
میں آپکو بتاوں کہ آپ کیسے اپنے سافٹ وئیر کا ٹرائل ٹائم بڑ ھا سکتے ہیں۔
بہت آسان ہے۔جب آپ کوئی ایسا سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرتے ہیں جسکا ایک محسوس ٹرائل ٹائم ہوتا ہے تو اسے ڈاون لوڈ کرتے ہوۓ آپ ٹاسک بار پر موجود ایڈجیسٹ ڈیٹ/ ٹائم پر چائیں اور وہاں سے 2007 تبدیل کر کے2017، 2026، 2030 وغیرہ کچھ بھی رکھ لیں اور ڈاون لوڈ کرنے کے بعد دوبارہ 2007 کر دیں۔ ٹرائل لیمٹ بڑھ جاۓ گی۔
اگر آپ ایسا کوئی سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر چکے ہیں چسکی ٹرائل لیمٹ حتم ہو چکی ہے یا حتم ہو رہی ہو تو بھی ڈونٹ وری آپ ٹاسک بار پر جا کر ایڈجیسٹ ڈیٹ/ٹائم پر جائیں اور 2007 کو چینج کر کے1992، 1998، 2000 جو چاہے رکھ لیں لیجیۓ ٹائل ٹائم بڑھ گیا۔

Comment