اگر آپ رائٹ کلک کنٹیکسٹ مینو میں کاپی ٹو اور مووٹو کی کمانڈز کا اضافہ کرنا چاہتے ہیں، جیسے کہ اسکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے، تو طریقہ کار نوٹ فرمائیں۔
- Start the registry editor (Regedit.exe)
- Move to HKEY_CLASSES_ROOT\AllFilesystemObjects\shellex\Con textMenuHandlers
- From the Edit menu select New - Key
- Enter a name of 'Copy To' (don't type the quotes) and press Enter
- Move to the 'Copy To' :- key and double click on the (Default) value
- Set to {C2FBB630-2971-11D1-A18C-00C04FD75D13}. Click OK
- Close the registry editor
- Restart Explorer for the change to take effect (you don't need to reboot)
اگر طریقہ کار پر عمل کرنے میں مشکلات کا سامنا پیش آئے تو ڈاؤنلوڈ لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کرکے چلا دیں۔ اور ہاں آخر میں اپنا سسٹم ریسٹارٹ کر لیجئے گا۔
Comment