سلام!
دوستوں ہم نے جناب نبیل کا پلگ ان استعمال کرتے ہوئے
http://wordpress.pk
پر ایک نئی سروس شروع کی ہے جس سے کوئی بھی شخص اپنا بلاگ منٹوں میں تیار کر سکتا ہے۔ ہم جناب نبیل اور دوسرے حضرات کے مشکور ہیں جن کی شبانہ روز کی محنت نے ہمیں اس قابل کیا کہ ہم اس سروس کو شروع کر سکیں۔
اپ سب کی رائے اور تعاون کا انتظار رہے گا۔

Comment