Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ &

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ &


    السلام علیکم دوستو



    میں نے ایک دو موڈز کو ملا کر ایک موڈ تیار کیا ہے جس سے آپ کی اردو phpbb فورم کے پوسٹ پیج پر کئی نئے بی بی کوڈ شامل ہو جائیں گے۔ یہ موڈ دراصل بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ بار کا مکسچر ہے۔ اس موڈ کو یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں شامل کر دیا گیا ہے۔

    اس موڈ میں شامل install.txt فائل میں اسے فورم میں شامل کرنے کا طریقہ لکھا گیا ہے۔ اس موڈ کو اپلائی کرنے کے لیے تین فائلوں کو ایڈٹ کرنا پڑتا ہے۔ موڈ کو ان زپ کرنے پر آپ کو contrib کے نام سے ایک فولڈر نظر آئے گا۔ اگر آپ نے اردو فورم سوفٹویر کا حالیہ ورژن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے تو آپ contrib فولڈر میں موجود فائلوں کو براہ راست اپنی فورم پر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ میں نے آپ کی سہولت کے لیے ان فائلوں کو پہلے سے ہی ایڈٹ کرکے اس فولڈر میں شامل کر دیا ہے۔





    </SPAN>
    Code: < Select > < Expand > ## BBcodes : Align(left,right,center,justify)


    ## Bold, Italic, Under line, Code, Quote, URL, Email
    ## Font(color,type,size)
    ## FontColor(Fade, gradient)
    ## MessageBox(Right to Left, Left to Right)
    ## MarqueText(up,down,left,right)
    ## add Web Page in the post
    ## add(image, flash, video, stream, Real media, H-line)
    ## remove bbcodes from the selected text







    ذیل کی تصویر میں پوسٹ پیج کا وہ حصہ دکھایا گیا ہے جہاں اس موڈ کے اپلائی کرنے سے نئے کنٹرول شامل ہو گئے ہیں:







    میں نے فونٹس کی لسٹ میں اردو فونٹس کے علاوہ پشتو اور سندھی فونٹس کے نام بھی شامل کر دیے ہیں۔




    Last edited by D@y W@lk3r; 15 December 2007, 19:50.
    ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

  • #2
    Re: اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فون&#165

    hummmmmmmmmmmmmmmmmm great kia hee baat hay aap kee really GUd wrking

    Comment


    • #3
      Re: اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فون&#165

      lakin jo aap ny code likha hay wo kahan likhna hay?

      Comment


      • #4
        Re: اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فون&#165

        thanx khalil bhai... see install.txt yah code index.php main
        ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

        Comment


        • #5
          Re: اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فون&#165

          ok abi dekhtian k kaisy work kerta hay

          Comment


          • #6
            Re: اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فون&#165

            nice ....
            When you are in light, everything will follow you..... But when you enter dark, even your own shadow will not follow you. That is Life!

            Comment

            Working...
            X