Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ان پج 3 میں سیو کی گئی فائل دوبارہ نہیں کھلتی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ان پج 3 میں سیو کی گئی فائل دوبارہ نہیں کھلتی

    محترم جناب
    السلام علیکم !
    میں ونڈو 8 استعمال کر رہا ہوں جس میں ان پیج3،1 کیا ہوا ہے میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ کسی اور ان پیج پروگروم میں بنی ہوئی فائل ان پیج 3 میں کھولیں تو کھل جاتی ہے اور اس میں سیو کر نے بعد اسی پروگرام میں
    دوبارہ نہیں کھلتی
    یہی حال انپیج 3 میں بنائی ہوئی نئی فائل کا ہے کہ دوبارہ نہیں کھلتی اگر کسی کے پاس اس کا حل مو جود ہو تو سکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں ضرور بتایے گا
    Attached Files
    بذریعہ اردوآن لائن قرآن پڑھنا سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں
    www.bazam.co.cc

  • #2
    Re: ان پج 3 میں سیو کی گئی فائل دوبارہ نہیں کھلتی

    jin experts ko is ka hal pata hai is thread main bata kay help kar daian :rose
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: ان پج 3 میں سیو کی گئی فائل دوبارہ نہیں کھلتی

      aik member ki taraf say yeh reply aya hai :rose


      Pasha Shah ..... Inpage 3 me file save nhi hoti us k liye ap ko alag se inpage ka koi or version rakhna ho ga inpage 2000 kr len ya koi or us me file save ho gi 3 me nhi ho gi
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      Working...
      X