Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Live tv

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Live tv

    :rose اسلام علیکم
    اگر آپ کمپیوٹر پر لائیو ٹی وی دیکھ رہے ھوں
    اور آپ اسے ریکارڈ کرنا چاہیں تو کیا ایسا ممکن ہے ؟
    اگر ہے تو طریقہ کیا ہے ؟
    بہت شکریہ
    :oldie:
    S T I L L W A I T I N G
    sigpic

  • #2
    Re: Live tv

    walikumsalam
    hoti to hain aisi options ...mery khayal say kisi recoder say hoge ....pouchtay hain kisi say :D
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: Live tv

      السلامُ علیکم بنجارہ جی
      اتنے عرصے بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ماشاءاللہ سے آپ بخیروعافیت ہیں
      جی ہاں ایسا سو فیصد ممکن ہے
      سکرین ریکارڈ سوفٹ وئیر ہے (Camtasia Studio)
      اس کو ڈاونلوڈ کرو اور اپنی مطلوبہ ویب کھول کر اس کو رن کر دو سکرین کے جتنا حصہ چاہو اتنا ہی حصہ ریکارڈ کرنے کی آپشن بھی ہے
      افسوس کہ ان دنوں یہ میرے سسٹم پر انسٹال نہیں ورنہ آپ کو تصاویر کی مدد سے سمجھا دیتا
      اس کو میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Live tv

        وعلیکم اسلام
        بہت شکریہ آنچل جی
        :oldie:
        S T I L L W A I T I N G
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: Live tv

          Originally posted by S.Athar View Post
          السلامُ علیکم بنجارہ جی
          اتنے عرصے بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ماشاءاللہ سے آپ بخیروعافیت ہیں
          جی ہاں ایسا سو فیصد ممکن ہے
          سکرین ریکارڈ سوفٹ وئیر ہے (Camtasia Studio)
          اس کو ڈاونلوڈ کرو اور اپنی مطلوبہ ویب کھول کر اس کو رن کر دو سکرین کے جتنا حصہ چاہو اتنا ہی حصہ ریکارڈ کرنے کی آپشن بھی ہے
          افسوس کہ ان دنوں یہ میرے سسٹم پر انسٹال نہیں ورنہ آپ کو تصاویر کی مدد سے سمجھا دیتا
          اس کو میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔

          وعلیکم اسلام چن ماہی
          بہت بہت شکریہ
          دیکھتا ہوں داؤن لوڈ کر کے
          :oldie:
          S T I L L W A I T I N G
          sigpic

          Comment

          Working...
          X