Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Cell phone

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Cell phone

    Originally posted by BANJARAH View Post
    حضور یہ بد گمانی کہاں سے سیکھ لی ہے آپ نے
    آپ کے بے رخی نے ہمیں بھی جینا سکھا دیا دنیا کے چلتر سے واقف ہوگئے
    اگر آپ کو ہماری اتنی پروا ہوتی تو یوں صرف اپنی غرض پر ہی آتے کیا

    اگر ہماری چاہ ہوتی تو یوں صدیوں بعد نظر نہ آتے۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: Cell phone

      موبائل تو لش ہے کیا کہنے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: Cell phone

        Originally posted by S.A.Z View Post


        آپ کے بے رخی نے ہمیں بھی جینا سکھا دیا دنیا کے چلتر سے واقف ہوگئے
        اگر آپ کو ہماری اتنی پروا ہوتی تو یوں صرف اپنی غرض پر ہی آتے کیا

        اگر ہماری چاہ ہوتی تو یوں صدیوں بعد نظر نہ آتے۔
        ایک ہم ہیں کہ تیرا درد چھپا کے سینے میں

        ...........کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں
        :oldie:
        S T I L L W A I T I N G
        sigpic

        Comment


        • #19
          Re: Cell phone

          :tasali::dua
          :star1:

          Comment

          Working...
          X