Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مدد: کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنا؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مدد: کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنا؟

    السلام علیکم
    مجھے آپ احباب کی راہ نمائی درکار ہے، آیا کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کسی صورت کھولا جا سکتا ہے؟

    کیوں کہ میں نے کچھ کام کورل ڈرا 12 میں کیا تھا، مگر اب مجھے کورل ڈرا 12 نہ مل سکا اور میں نے کورل ڈرا 11 انسٹال کر لیا ہے، کیا ایسا ممکن ہے کہ کورل 12 کا فائل کورل 11 میں کُھل سکے؟
    میں آپ کی راہ نمائی پر آپ کا دلی شکر گزار ہوں گا۔
    والسلام
    مخلص
    امین عاصم

  • #2
    Re: مدد: کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنا؟

    Originally posted by Ameen Asim View Post
    السلام علیکم
    مجھے آپ احباب کی راہ نمائی درکار ہے، آیا کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کسی صورت کھولا جا سکتا ہے؟

    کیوں کہ میں نے کچھ کام کورل ڈرا 12 میں کیا تھا، مگر اب مجھے کورل ڈرا 12 نہ مل سکا اور میں نے کورل ڈرا 11 انسٹال کر لیا ہے، کیا ایسا ممکن ہے کہ کورل 12 کا فائل کورل 11 میں کُھل سکے؟
    میں آپ کی راہ نمائی پر آپ کا دلی شکر گزار ہوں گا۔
    والسلام
    مخلص
    امین عاصم
    وعلیکم السلام

    کیا آپ نے کورل ڈرا 12 کی فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنے کی کوشش کی ہے۔؟ اگر کوشش کی ہے تو کیا نتیجہ نکلا؟

    Comment


    • #3
      Re: مدد: کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنا؟

      امین بھائی اب تک کی سرچ سے معلوم ہوا ہے کہ کورل ڈرا 12 کی فائل کورل ڈرا 11 میں نہیں کھل سکتی بشرطیکہ کہ آپ نے کورل ڈرا12 میں فائل کو
      save as corel draw11
      سیو کیا ہوا ہو۔۔

      http://en.allexperts.com/q/CorelDraw...el-draw-12.htm

      Comment


      • #4
        Re: مدد: کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنا؟

        Originally posted by jums View Post


        وعلیکم السلام

        کیا آپ نے کورل ڈرا 12 کی فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنے کی کوشش کی ہے۔؟ اگر کوشش کی ہے تو کیا نتیجہ نکلا؟
        file error ka image attach kr raha hooN..
        shukria
        Attached Files

        Comment


        • #5
          Re: مدد: کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنا؟

          وعلیکم السلام

          جب آپ فائل کو سیو ایز کرتے ہیں توکھلنے والے پیج میں ایک جگہ پر ہوگاکہ
          آپ نے اس فائل کوکنسے ورژن میں سیو کرنا ہے ۔آپ کورل ڈرا بارہ کی فائل کورل ڈرل ڈرا آٹھ
          میں بھی کھول سکتے ہیں۔
          شکریہ۔

          Comment


          • #6
            Re: مدد: کورل ڈرا 12 کا فائل کورل ڈرا 11 میں کھولنا؟

            السلامُ علیکم

            محمد اکرام بھائی

            سب سے پہلے تو آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں

            اور آتے ہی آپ نے جس خلوص کے ساتھ کسی دوست کی مدد کی ہے اُس کے لئے تعریف کے لائق ہیں

            جن دوست کا مسلہ تھا وہ تو شائد اب ادھرآئیں بھی ناں لیکن آپ کا مفید مشورہ آنے والے دوستوں اور خود میرے لئے بہت کار آمد ثابت ہوگا

            اُمید ہے کہ آپ اس فورم پر ایک باقاعدہ ممبر کی طرح آئیں گے اور کچھ سیکھنے سکھانے کے جزبے سے سرشار دوستوں کی مدد بھی کرتے رہیں گے

            اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
            :star1:

            Comment

            Working...
            X