السلامُ علیکم
عرصہ ہوا کہ پیغام پر انتظامیہ کی جانب سے ایک تھریڈ لگا تھا کہ ممبران کوشش کریں کہ انہوں نے جو پکچرز شئیر کرنی ہوں اُنہیں "پیغام گیلری"کے زریعے اپ لوڈ کیا کریں اور اس کے بارے میں ایک تفصیلی ٹیٹوریل بھی تحریر کیا گیا تھا
اُس ٹیٹوریل کی مدد سے پیغام گیلری میں پکچرز اپ لوڈ کرنا تو سیکھ لیا لیکن اب گیلری سے پکچر کو فورم پر کس طرح لائیں اس کے بارے میں آگاہی نہیں دی گئی
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ "پیغام گیلری"سے پیغام فورم پر تصاویر کو شئیر کرنے کا طریقہ بتایا جائے۔
شکریہ۔

Comment