السلامُ علیکم دوستو!۔
ایک فوری حل طلب مسلہ اس اُمید کے ساتھ لےکر حاضر ہوا ہوں کہ یہ مسلہ مسلہ نہیں رہے گا۔
مسلہ یہ ہےکہ مجھ سے اپنےآفس کی ماہ اپریل کی فائل "شفٹ ڈیلیٹ کے ذریعے ڈیلیٹ ہوگئی ہے"۔
جس کی فائنل رپورٹ مجھے 10 تاریخ تک پرنٹ کر کے دینی ہوتی ہے ۔میرے پاس یہ سکرین شارٹ والا "ڈیٹا ریکوری سوفٹ وئیر تھا"جی کے ذریعے کل میں مسلسل مغز ماری کرتا رہا ہوں لیکن میری فائل ریکور نہیں ہوسکی۔
اس کو میں نے مختلف طریقوں سے استعمال کر کے دیکھ لیا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلیز مجھے کوئی ایسا بہترین ڈیٹا ریکوری سوفٹ وئیر دیں جو کہ "شفٹ ڈیلیٹ"فائلز کو بھی ری کور کر سکے۔
بہت مہربانی ہوگی
سوری میں سکرین شارٹ نہیں دے سکتا یہاں کا امیج اٹیچمنٹ کام نہیں کر رہا372-shed۔
میرے پاس جو ڈیٹا ریوری ہے اُس کا نام ہے (ریکوری مائی فائلز )۔

Comment