دوستو! ایک پرابلم لے کر آپ کے سامنے حاضر ہوں
پرابلم یہ ہے کہ میں اگر یوٹیوب سے کوئی ویڈیو ڈاونلوڈ کرتا ہوں تو
وہ اوپن نہیں ہوتی
file cannot render
کا میسج آتا ہے
ساتھ ہی یہ بھی بتاتا چلوں کہ میرے سسٹم میں
تمام کوڈیک انسٹال ہیں
flv player
انسٹال ہے پر وہاں پر بھی نہیں اوپن ہوتی
اس کے علاوہ کچھ ویڈیوز میرے پاس پرانی موجود ہیں جو کہ ایف ایل وی ہی فارمیٹ کی ہیں وہ بلکل صحیح چل رہی ہے
کچھ سورسز سے مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ یوٹیوب نے اپنا تمام ڈیٹا جاوا میں کنورٹ کیا ہے
اور بہت حد تک اسٹریمنگ پرابلم کو حل کرنے کی کوشش کی ہے ۔
بات جو بھی ہے میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ کسی آسان طریقے سے میرا مسئلہ حل ہوجائے۔
امید ہے کہ آپ کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے۔
شکریہ

Comment