میرے پاس 32 جی بی کی ےو اےس بی ہے۔ اس میں ڈےٹا کاپی بھی ہوتا ہے لیکن جب دوسرے سسٹم میں لگاو تو کرپٹ ہو جاتا ہے۔ مھے اس کا سولیوشن بتاءیں پلیز۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
USB Problem
Collapse
X
-
Re: USB Problem
آپ جو بھی ڈیٹا کاپی کرنا چاہتے ہیں
اسے زپ کر کے یو ایس بھی میں کاپی کریں
پھر کسی دوسرے سسٹم میں ساری فائلز کو کاپی کرنے کے بعد
یو ایس بھی ہٹادیں
پھر اس کو ان زپ کرلیں
اگر اب ڈیٹا شو نہیں ہوتا تو آپ کی یو ایس بی میں کوئی پرابلم نہیں بلکہ جس سسٹم پر ڈیٹا کاپی ہوا ہے
اس میں کوئی وائرس وغیرہ موجود ہے۔
Comment
Comment