Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

multi problems

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • multi problems

    Asalam-O-Alikum

    mjko sab sy pehlay yeh pochna hy k meny windows ko update karna hy tu kaise karon?

    2: mjko MSN or yahoo messenger chahiye

    qk me ki windows update nai hy tu windows live install ho ra nai agar window update ho jae tu yeh masla b hal hoye...

    3: mjko AVG chahye hy
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: multi problems

    وعلیکم السلام
    ونڈو ایکس پی ہےیا ونڈو 7؟؟؟؟


    اگر ونڈو 7 ہے تو میں آپ کے مسلے کو حل کر سکتا ہوں
    اے وی جی ان لمٹڈ میرے پاس ہے مگر مجھے یہ نہیں معلوم کہ اسے یہاں پر کس طرح شئیر کروں؟؟ْ
    یاہو میسنجر با آسانی آپ کو نیٹ سے مل سکتا ہے
    Last edited by S.Athar; 18 January 2012, 09:01.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: multi problems

      Athar g me k pc mein window xp hy...

      messengers jo mil ry wo sab trial k hein....
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: multi problems

        پہلی مرتبہ سن رہا ہوں کہ یاہو میسنجر ان لمٹڈ نہیں مل رہا

        آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں

        http://messenger.yahoo.com/download/
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: multi problems

          وعلیکم السلام
          مٰں نے بھی نیٹ سے ہی یاہو مسینجر ڈانلوڈ کی تھی ایم ایس ایم بھی وہاں سے ڈانلوڈ کر لو ڈئیر

          Comment


          • #6
            Re: multi problems

            actually masla messenger ka nai hy sab sy bara masla yeh k window ko update kaise krn? qk usk bina koi b softwre install ho ra nai :(
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #7
              Re: multi problems

              پہلے آپ یہ بتاؤ کہ آپ شاید کسی نیٹ ورک پر کلائنٹ کی حیثیت سے تو موجود نہیں*ہو

              اور دوسرا یہ کہ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ونڈو اپڈیٹ کرنے کی وجہ کیا ہے

              آپ پہلے یہ بتاؤ کہ ونڈو انسٹال کیسے کی تھی میرا مطلب ہے کہ برانڈڈ سسٹم کے ساتھ جو رجسٹرڈ ونڈو کی سی ڈی آتی ہے کہیں اس سے تو انسٹالیشن نہیں کی گئی

              جلد بازی سے کام نہیں لینا اور پریشان ہونے کی بھی کوئی ضرورت نہیں* جلد ہی آپ کا پرابلم حل ہوجائے گا





              Comment


              • #8
                Re: multi problems

                nai mein kisi network ki client nai hn or na he me k pc mein genuine window hy...

                update krny ki wajhy yeh hy k mein jab b koi advance software krti hn even live messenger b tu mjko error aata hy k window is outdated pls first update ur window...
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • #9
                  Re: multi problems

                  سلام مہرش میں آپ کا مسئلہ سمجھ گیا ٹھیک ایسا ہی مسئلہ میرے دوست کے ساتھ ہوا تھا اور ایسا ونڈو ایکس پی استعمال کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے خاص کر پائیریٹڈ ونڈو استعمال کرنے والوں کے ساتھ جب لائو مسنجر استعمال کرتے ہیں اس کا حل ہیں آپ بائی پاس ایم ایس این استعمال کریں ذیل میں دئے گے لنک سے سٹانڈ الون ایم ایس این لائو مسنجر ڈائنلوڈ کرلیں


                  http://www.mediafire.com/?rxfq164h9m2w638
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: multi problems

                    thax JK mein try kr k bolti hn...
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • #11
                      Re: multi problems

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      thax JK mein try kr k bolti hn...
                      ہاں ہاں ٹرائی کرتی رہو
                      اس طرح صحیح بولنا سیکھ جاؤ گی





                      Comment


                      • #12
                        Re: multi problems

                        Originally posted by baniazkhan View Post


                        ہاں ہاں ٹرائی کرتی رہو
                        اس طرح صحیح بولنا سیکھ جاؤ گی


                        window update krna sekhao....
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • #13
                          Re: multi problems

                          Originally posted by crystal_thinking View Post




                          window update krna sekhao....
                          اپنے کنٹرول پینل میں جاکر
                          آٹومیٹک اپڈیٹ کے آئی کون پر کلک کر کے اسے اوپن کرلو
                          اس کے بعد نیچے دی گئی پکچر پر
                          ونڈو اپڈیٹ سائٹ پر کلک کرو
                          ویب سائٹ اوپن ہوگی اور اس پر دو ٹیب نظر آئیں گے
                          custom and express
                          آپ نے ایکسپریس پر کلک کرنا ہے
                          اس کے بعد پہلے ڈاونلوڈنگ اسٹارٹ ہوگی پھر انسٹال ہوجائے گی
                          جب تمام کام مکمل ہوجائے تو سسٹم ری اسٹارٹ کرلو
                          میں اپنی ونڈو اسی طرح اپڈیٹ رکھتا ہوں


                          Click image for larger version

Name:	1.JPG
Views:	1
Size:	44.6 KB
ID:	2419945





                          Comment


                          • #14
                            Re: multi problems

                            ویلڈن بانیاز بہت سوں کا بھلا ہوگا اس سے

                            اللہ جی تمھارے علم میں مزید اضافہ کریں 'امین
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: multi problems

                              thank u baniaz mein kal apny PC on kar k update kr k bolti hn.... thanx again
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              Working...
                              X