Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سگنیچر لگانا بتاووووو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سگنیچر لگانا بتاووووو

    السلامُ علیکم
    میں نے ایک ایمج شئیر سائٹ پر پکچر اپ لوڈ کی ہے اب وہاں سے کونسا لنک لوں اور اسے کس جگہ پیسٹ کروں کہ وہ پکچر یہاں پر میرے سگنیچر کی صورت میں نظر آئے؟؟؟
    پلیز کوئی نہ کوئی ضرور توجہ دے اور سکرین شاٹس کی مدد سے بتادیں شکریہ
    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

    سر جی پہلے آپ
    سگنیچر میں جائیں
    وہاں اپنے سسٹم سے پکچر کو اپلوڈ کریں
    پھر رائٹ سائڈ پر
    insert image
    پر کلک کریں
    اور پھر سیو کرلیں
    پکچر آپ کے سگنیچر میں آجائے گی
    میں اسی طرح کرتا ہوں
    اس کے علاوہ کوئی دوسرا طریقہ اگر موجود ہے تو وہ مجھے نہیں معلوم





    Comment


    • #3
      Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

      محترم بھائی جان اپنے سسٹم سے تو میںپہلے بھی سگنیچر لگاتا ہی رہا ہوں
      جنہیں آپ دیکھتے بھی رہے ہونگے
      لیکن سسٹم سے سگنیچر لگانے کے لئے پکچر سائز کی بندش ہے
      جبکہ کسی ایمج شئیر سائٹ سے سگنیچر لگایا جائے تو سائز کی پابندی نہیں رہتی

      جس طرح یہاں آپ "ہالہ جی،سارہ صاحبہ یا اور ممبران کے بڑے بڑے سگی دیکھ رہے ہیں
      وہ سبھی ایمج شئیر سائٹ کے مرہون منت ہیں :)۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

          menu kujh v nhi pattaa......................meei to aapne chotte se pyaare se siggi se khush huhnteddy


          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

            Wa allaikum Salaam
            External links are forbidden.
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • #7
              Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

              امتیازی سلوک ۔:tasali: ساز بھائی اب آپ ٹھنڈے ٹھنڈے سو جائیں آپ کو یہ سہولت نہیں مل سکتی
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

                باقی لوگ بڑے برے سگنیچر لگا سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں ؟؟؟
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

                  IMG Code ki option ko use krty vy ap apna image use kr sakty hn....
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • #10
                    Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

                    wo bhi automatic chota ho jata hia





                    Comment


                    • #11
                      Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

                      wo tu understood hy k PG k standard size sy tu koi b image increase kr sakta nai....
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • #12
                        Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

                        Originally posted by crystal_thinking View Post
                        wo tu understood hy k PG k standard size sy tu koi b image increase kr sakta nai....

                        لیکن کچھ لوگوں کے تو بڑے بڑے سگی بھی تو لگے ہوئے ہیں
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: سگنیچر لگانا بتاووووو

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          wo tu understood hy k PG k standard size sy tu koi b image increase kr sakta nai....
                          ye aap ko hi understood hoga hamari samj se tou bahir hai

                          standard size sab k liye same kyo nahi hai





                          Comment

                          Working...
                          X