Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرا مسئلہ ایڈاب لئر پر کام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرا مسئلہ ایڈاب لئر پر کام

    assalam o alaikum wa rahmatullah e wa barakatu hoo

    meray pc mian adop cs5 version hai. main ne us pr hi sara kam kia hai , aaj kisi bhi move pr scrach disks are full likha hooa ata hai and koi kam bhi nahi kr pa rah hoon . very sad very bad ,please tell me ye scrach disks kia balaaa hai . kia karoon , plz plz plz zzzzzzzzzz

  • #2
    Re: میرا مسئلہ ایڈاب لئر پر کام

    واعلیکم السلام

    سکریچ ڈسکس وہ جگہ ہے جہاں فوٹوشاپ اپنی ٹمپریری فائلز محفوظ کرتا ہے۔ اگر دروانِ ایڈٹنگ فوٹوشاپ کریش ہو جائے یا بند ہو جائے یا پی سی کلوز ہو جائے تو فوٹوشاپ بہت بڑی کریش فائل بناتا ہے اور وہ سکرچ ڈسکس میں رکھتا ہے۔ اب سب سے پہلے اپنی ہارڈ ڈسک پر نظرثانی کریں کہ کہیں فل تو نہیں ہو گئی؟ اگر ممکن ہو تو تمام ٹمپریری فائلز ڈیلیٹ کر دیں۔ اگر ہارڈڈسک ڈیفریگ ہو تو بھی یہ پرابلم آتی ہے۔ بہرحال اپنی ڈسک کو انالئیز کیجیے:
    Click image for larger version

Name:	scratch.png
Views:	1
Size:	49.9 KB
ID:	2419604
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      Re: میرا مسئلہ ایڈاب لئر پر کام

      السلامُ علیکم
      محترم مسعود بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے اس مسلےپر اپنی ماہرانہ رائے دی
      چونکہ بے شمار ممبران ایڈوب استعمال کرتے ہیں اس لئے ہو سکتا ہے کہ یہ مسلہ اور دوستوں اور خود میرے ساتھ پیش آجائے ،مہربانی فرما کر اس بارے میں مزید مدد درکار ہے اُمید ہے کہ آپ مدد فرمائیں گے
      ٹمپریری فائلز تو سٹارٹ پروگرام ،رن کی کمانڈ پر "ٹی،ای،ایم،پی،لکھنے سے جو ونڈو اوپن ہوتی ہے وہاں سے فائلز کو ڈیلیٹ کر کے ٹمپریری فائلز کا صفایا کیا جا سکتا ہے لیکن یہ ڈسک کو "انالیز"کس طرح کیا جائے ؟؟؟
      Last edited by S.Athar; 17 December 2011, 10:22.
      :star1:

      Comment

      Working...
      X