Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ:salam:۔
    جب ہم گوگل امیج پر سرچ کرتے ہیں تو جو بھی تصویر کلک کرتے ہیں اُس کے ساتھ ہی اُس کی سائٹ اوپن ہوجاتی ہے کہ یہ پکچر کہاں سے گوگل پر آئیں ہیں :donno:۔؟؟؟
    میں چاہتا ہوں کہ ہم جو بھی ڈیزائن وغیرہ پیغام پر پوسٹ کریں وہ بھی گوگل امیج پر نظر آئیں اور اُسی طرح اُن پر کلک کرنے سے ہمارا فورم اوپن ہو اس طرح ایک تو ہماری ڈیزائینگز بہت لوگوں تک جائیں گی اور دوسرے ہمارے فورم کی پبلسٹی میں بھی اضافہ ہوگا۔:shyy:
    البتہ میں یہ بھی ضرور چاہوں گا کہ ہر ڈیزائن پر "پیغام ڈاٹ کام"لکھا ہونے پر سختی سے عمل کیا جائے اور جن شئرنگز پر "پیغام ڈاٹ کام"نہ لکھا ہو اُن کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کر دیا جائے372-shed۔۔
    Last edited by S.Athar; 8 December 2011, 12:43.
    :star1:

  • #2
    Re: گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

    Walikumsalam !!

    Yeh to google ki pegham ranking pe depend karta hay, aur google pe pegham ki ranking Admin hi bta sakty hain !! Ranking achi hogi to results bhi page wise samny ayein gy, kam ranking waly images baad ke pages per nazar aaty hain,


    Waslam
    Allah

    Comment


    • #3
      Re: گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

      یارم بھائی توجہ دینے کا شکریہ
      رینکنگ تو بعد کی بات ہے پکچر پہلے صفحات پر ہو یا پچھلے صفحات پر کم از کم اس کو وہاں پہنچانے کا جو طریقہ کار ہے وہ تو پتہ چلے؟؟؟
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

        Originally posted by S.A.Z View Post
        یارم بھائی توجہ دینے کا شکریہ
        رینکنگ تو بعد کی بات ہے پکچر پہلے صفحات پر ہو یا پچھلے صفحات پر کم از کم اس کو وہاں پہنچانے کا جو طریقہ کار ہے وہ تو پتہ چلے؟؟؟
        Thread main name likh dya karein kuch aisy keywords, jo google pe type ho sakty hain ap k image k hawaly sy :
        Allah

        Comment


        • #5
          Re: گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

          ڈیزائنڈ پوئیٹری لکھے گوگل بار میں تو بہت سے فورمز کے امیجز کھلتے ہیں ۔
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

            یہ دیکھیں پیغام کا ایک امیج بھی اوپن ہوا

            http://www.google.com.pk/imgres?q=de...18&tx=78&ty=68
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: گوگل امیج پر تصویر؟؟؟

              گوگل کی رینکنگ ایک بہت خاص انداز میں کی جاتی ہے جس میں ریاضی کے اعلیٰ ترین کلیے شامل ہوتے ہیں۔ گوگل کا طریقہ بہت سیکرٹ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل دوسرے تمام سرچ انجن سے ممتاز ہے۔
              گوگل کی رینکنگ بہتر کرنے کا کوئی بھی ایسا فارمولہ نہیں جو سو فیصد رزلٹ دے۔ سی ای او سافٹ وئیرز کوئی بھی ایسا نہیں جو یقینا فرسٹ پیج رینکنگ دے۔ اگر ایسا ہو تو گوگل کے تمام میتھیڈز فلاپ ہو جائیں اور صرف وہی کمپنیاں جو یہ سافٹ وئیرز افورڈ کر پائیں، صرف انہی کی رینکنگ بہتر رہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔
              جو کام کیا جاسکتا ہے وہ یہ ہے کہ کوئی بھی تھریڈ لگاتے وقت یونیک ٹیگز دئیے جائیں، جتنے زیادہ ٹیگز ہونگے اتنا سرچ پر مثبت فرق پڑے گا۔ یہ ٹیگز جو کی ورڈز کی صورت میں ہوتے ہیں، سرچنگ کے لیے بہت اہم ہیں۔
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              Working...
              X