مین نے نیو ونڈو کی ہے اور ڈرائورز بھی کیے ہیں پر پھر بھی آواز نہین آتی پلیز مجھے حل بتا دین ؟
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
salam
Collapse
X
-
Re: salam
وعلیکم السلام
آواز کا بٹن کھولا ہے آپ نے؟ :hohe: ادکے اب سنجیدہ جواب: آپ نے نئی ونڈوز کونسی کی ہے؟ ونڈوز 7 یا ایکس پی پھر سے؟
اپنے پی سی کے ہارڈوئیر کے متلعق مزید تفصیلات مہیا کریں اور ساتھ میں یہ بھی کہ یہ کس مینوفیکچرر کا ہے۔
ہر ہارڈ وئیر ہر ونڈوز کے ساتھ کام نہیں کرتا۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment