Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Help

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Help

    helloo
    mujko ye pochna hai k mai aik friend ko yahoo mai add ker ke chat kerti thi lekin phir achank se msngr on krty he desktop per aik dialog box ata tha jo 2 ya 3 sec mai ghaib ho jata tha. us mai remote desktop kuch likha hota tha jo mai parh b nai pati thi. koi bata skta hai wo kya tha ?

  • #2
    Re: Helppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp ppppppppppppp

    :donno:

    Comment


    • #3
      Re: Helppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp ppppppppppppp

      aap ke system main koi firewall ya antivirus hay ? updated?
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: Help

        han hai leken kuch batay

        Comment


        • #5
          Re: Help

          ap detail btain gi to kuch pata chaly ga na, ke woh pop up main kia likha hota tha , ussi se pata chal sakta hay
          Allah

          Comment


          • #6
            Re: Help

            pata nai wo msg bohot jldi ghaib ho jata tha kuch remote desktop ke baray mai hota tha yes aur no ka option b hota tha click kerne se phle hi ghaib ho jata tha agar woh banda remote desktop use kerta tha to kya wo meri files copy ker sakta tha ya ki hongi us ne ?

            Comment


            • #7
              Re: Help

              remote desktop k zarye doosry computer ki files access ki ja sakti hain, ab yeh un p tha ke unho ne ki hon gi ya nahi
              Allah

              Comment


              • #8
                Re: Help

                leken ye msg kya zahir kerta hai ? access hui mere PC ko ?

                Comment


                • #9
                  Re: Help

                  دیکھئے خاتون
                  جو انفارمیشن آپ نے دی ہیں وہ ناکافی ہیں کسی نتیجہ خیز حل کے لیے۔
                  آپ کے لیے ایک سبق ہونا چاہیے کہ آج کل انٹرنیٹ پر کسی پر بھی اتنا بھروسہ کرنے سے پہلے کہ اسے اپنے کمپیوٹر تک رسائی دی جائے اس کی ذات پر یقین کر لینا چاہیے۔
                  اگر آپ کے پاس کوئی اچھا سا انٹرنیٹ پروٹیکشن ہے جیسا کہ نارٹن، اے وی جی، کیسپاریسکی، میک ایفی وغیرہ تو اپنے ایک دن بار بار اپنے کمپیوٹر کو سکین کیجئے، مکمل سکین۔ اگر اس سے بھی مسئلہ حل نہ ہو اور آپ کو پھر بھی ایکسس ہونے کا شک ہو تو ری انسٹالیشن کر لیجیے اگر ممکن ہو سکے تو۔

                  ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے وائرس صرف اس صورت میں چھوڑا جا سکتا ہے اگر ڈرائیو تک ایکسس دی جائے۔
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #10
                    Re: Help

                    Originally posted by Masood View Post
                    دیکھئے خاتون
                    جو انفارمیشن آپ نے دی ہیں وہ ناکافی ہیں کسی نتیجہ خیز حل کے لیے۔
                    آپ کے لیے ایک سبق ہونا چاہیے کہ آج کل انٹرنیٹ پر کسی پر بھی اتنا بھروسہ کرنے سے پہلے کہ اسے اپنے کمپیوٹر تک رسائی دی جائے اس کی ذات پر یقین کر لینا چاہیے۔
                    اگر آپ کے پاس کوئی اچھا سا انٹرنیٹ پروٹیکشن ہے جیسا کہ نارٹن، اے وی جی، کیسپاریسکی، میک ایفی وغیرہ تو اپنے ایک دن بار بار اپنے کمپیوٹر کو سکین کیجئے، مکمل سکین۔ اگر اس سے بھی مسئلہ حل نہ ہو اور آپ کو پھر بھی ایکسس ہونے کا شک ہو تو ری انسٹالیشن کر لیجیے اگر ممکن ہو سکے تو۔

                    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے وائرس صرف اس صورت میں چھوڑا جا سکتا ہے اگر ڈرائیو تک ایکسس دی جائے۔
                    yaad krwa diya mjhe bi.............ke can krna he...abbhi kerti huhn!!!!!!!!!!!11


                    sigpic

                    Comment

                    Working...
                    X