Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

cs3portable

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • cs3portable

    Assalam o alaikum
    mujhay cs3 portable chahiay plz help:rose

  • #2
    Re: cs3portable

    walaikumusalaam

    Adobe Photoshop CS3 Extended Portable Edition
    http://www.mediafire.com/?majhw2hhijz#1


    Junaid

    Comment


    • #3
      Re: cs3portable

      Originally posted by jums View Post
      walaikumusalaam

      Adobe Photoshop CS3 Extended Portable Edition
      http://www.mediafire.com/?majhw2hhijz#1


      Junaid
      Great
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: cs3portable

        Originally posted by Yaaram View Post


        Great
        thanks :emb:

        Comment


        • #5
          Re: cs3portable

          Originally posted by jums View Post
          walaikumusalaam

          Adobe Photoshop CS3 Extended Portable Edition
          http://www.mediafire.com/?majhw2hhijz#1


          Junaid
          بہت بہت شکریہ سر جی یہ بہت آسانی کے ساتھ ڈاون لوڈ ہوگیا لیکن کچھ الجھنیں درپیش ہیں
          ایک تو یہ کہ یہ بہت دیر میں رن ہوتا ہے اور دوسرے اگر میںمزید برشز،پیٹرنز وغیرہ اس میں اپ لوڈ کرنا چاہوں تو کہاں کروں کیونکہ اس کی فائلز میں "پری سیٹ"کا تو آپشن ہی نظر نہیں آرہا
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: cs3portable

            Originally posted by S.A.Z View Post


            بہت بہت شکریہ سر جی یہ بہت آسانی کے ساتھ ڈاون لو
            ڈ ہوگیا لیکن کچھ الجھنیں درپیش ہیں
            ایک تو یہ کہ یہ بہت دیر میں رن ہوتا ہے اور دوسرے اگر میںمزید برشز،پیٹرنز وغیرہ اس میں اپ لوڈ کرنا چاہوں تو کہاں کروں کیونکہ اس کی فائلز میں "پری سیٹ"کا تو آپشن ہی نظر نہیں آرہا
            پورٹیبل ذرا دیر سے ہی رن کرتے ہے۔۔۔

            مزید برشز وغیرہ ایڈ کرنے کے لئے ان سٹیپس پر عمل کریں
            1.select brush tool
            2.Then click on little triangel in the right upper corner
            3.Next on the list you choose 'Load Brushes'
            4.In the dialog box choose the .abr file you want to load and your new brushes appear in the Brush palette and are just ready to use.
            Attached Files

            Comment


            • #7
              Re: cs3portable

              سر جی بہت بہت شکریہ مجھے "پری سیٹ"فولڈر بھی مل گیا ہے
              میں آسانی کے ساتھ برشز،پیٹرنز،شیپس وغیرہ اپ لوڈ کر لوں گا
              ایک مرتبہ پھر بہت بہت شکریہ
              فورم سے "تھینکس "کا بٹن غائب ہوگیا ورنہ وہ ضرور پریس کرتا :(
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: cs3portable

                You must spread some Reputation around before giving it to jums again.
                Allah

                Comment


                • #9
                  Re: cs3portable

                  جنہوں نے یہ تھریڈ لگایا تھا وہ تو پتہ نہیں کہاں کھو گئے لیکن میں استفادہ بھی کر رہا ہوں اور الجھ بھی رہا ہوں :(
                  سر جی اس پورٹیبل میں مشکلیں زیادہ درپیش ہیں پہلی تو یہی کہ اسے رن کر کے طویل صبر کا امتحان دینا پڑتا ہے
                  اور صبر کا نتیجہ بھی کچھ اچھا نہیں نکل رہا کیونکہ
                  نہ تو اس پر اوپن فائل آپشن کام کر رہا ہے اور نہ ہی سیف فائل :(۔
                  میں نے پک اینڈ ڈراپ بھی کر کے دیکھ لیا لیکن فائل اوپن نہیں ہوتی :(۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: cs3portable

                    میں ایک وضاحت کر دوں کہ میرےپاس ونڈو سیون64انسٹال ہے کیا اس کی وجہ سے مسائل آ رہے ہیں اور اگر ایسا ہے تو اس کا حل کیا ہوگا؟؟؟؟؟
                    :star1:

                    Comment

                    Working...
                    X