Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کوئی ہے جو میری مدد کرے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کوئی ہے جو میری مدد کرے

    جناب عالی!
    بات یہ ہے کہ میرے ہاٹ میل کے میل ایڈرس پر عجیب و غریب قسم کی میلز آرہی ہیں جن میں کچھ غیر ضروری اور غیر اخلاقی اشتہارت اور میلز بھی ہیں. اب مجھے پلیز کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کو کس طرح روکا جاسکتا ہے. اور ایسا کیوں ہورہا ہے

  • #2
    Re: کوئی ہے جو میری مدد کرے

    salam...is ka proper solution koi nahi app aksar sites par apna e-mail chor dety hain wohan say ya msn kay yan yahoo kay log pory lakhoon ids sale kardety hain...is ka aik chota say tariqa hay but mahnut-talub hay one by one e-mails ko junk ka rasta dekhyin next time junk(khachra) mails may ayin geen one-click say empty folder...2 month bad ayi geen hi nahin..
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: کوئی ہے جو میری مدد کرے

      Originally posted by Jamil Akhter View Post

      Thanks for your reply
      یکن بھائی اگر میں نے ایسا کچھ کیا ہوتا تو شاید اپنی ہی غلطی سمجھ کر اس کو برداشت کرتا مگر میں نے تو ایسا نہیں کیا یعنی کہیں ایسی ویسی جگہ اپنا ایڈرش شو نہیں کیا. اگر سات دن بعد بھی میل چیک کروں تو انکی تعداد ہزاورں میں ہوتی ہے، جنک کی تعداد اس سے ہٹ کر ہے. مجھے کچھ دوستوں کی ضروری میل کا بھی جواب دینا ہوتا ہے اب اس ڈھیر میں ڈھونڈنا بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہے. اگر میں سب کو سیلیکٹ کر کے موو ٹو جنک کردوں تو کیا وہ اگلی دفعہ جنک میں آئیں گی
      .

      Comment

      • #4
        Re: کوئی ہے جو میری مدد کرے

        100% mujhy bhi aisi fazol mails ayi theen 1million app jet gay :( ya she waiting you : p manay step by step junk may phinkin wo 1 month tu send karty rahy but ab ravi chain likhta hay
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5
          Re: کوئی ہے جو میری مدد کرے

          Originally posted by Jamil Akhter View Post
          100% mujhy bhi aisi fazol mails ayi theen 1million app jet gay :( ya she waiting you : p manay step by step junk may phinkin wo 1 month tu send karty rahy but ab ravi chain likhta hay

          OK G, i will do as you suggested.

          Comment

          • #6
            Re: کوئی ہے جو میری مدد کرے

            Originally posted by baniazkhan View Post
            Thanks for your reply
            یکن بھائی اگر میں نے ایسا کچھ کیا ہوتا تو شاید اپنی ہی غلطی سمجھ کر اس کو برداشت کرتا مگر میں نے تو ایسا نہیں کیا یعنی کہیں ایسی ویسی جگہ اپنا ایڈرش شو نہیں کیا. اگر سات دن بعد بھی میل چیک کروں تو انکی تعداد ہزاورں میں ہوتی ہے، جنک کی تعداد اس سے ہٹ کر ہے. مجھے کچھ دوستوں کی ضروری میل کا بھی جواب دینا ہوتا ہے اب اس ڈھیر میں ڈھونڈنا بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہے. اگر میں سب کو سیلیکٹ کر کے موو ٹو جنک کردوں تو کیا وہ اگلی دفعہ جنک میں آئیں گی
            .
            بھائی جان ضروری نہیں کہ آپ ہی نے کہیں اپنی آئی ڈی شئیر کی ہو بعض مرتبہ ایسا بھی ہوتا ہےکہ کسی دوست فارورڈ ہوتی ہوئی کئی آئی ڈیز کے ساتھ میل پہنچی اور اس نے آگے آپ کو ایڈ کیا اور فارورڈ کر دی اس طرح کئی لوگوں تک آپ کی آئی ڈی خودبخود پہنچ گئی :(۔
            اس طرح سے کوئی بھی آپ کی آئی ڈی کو کہیں دے سکتا ہے اور "یاہو ہوٹ میل ایسی "سی،سی" میلز پر ضرور توجہ دیتے ہیں کہ ایک ہی لنک سے کئی آئی ڈیز مل جاتئ ہیں :(۔
            اب پتہ نہیں یہ سعودیہ رہنے کی برکتیں ہیں یا میرا حلقہ احباب ایسا ہے کہ پچھلے تین چار سال سے مجھے گنتی کی چند میلز آئی ہوں گی جنہیں مجھے "ڈیلیٹ کرنا پڑا ہوگا" :)۔
            ویسے میل کی ایک اُپشن ہے جس میں رسیو میل کے خانے میں آپ اپنے جاننے والوں کے اڈریس سیف کر لیں تو پھر آنے والی تمام غلط میلز خودبخود ٹرش فولڈر میں جاتی رہتی ہیں :)۔
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: کوئی ہے جو میری مدد کرے

              Originally posted by S.A.Z View Post

              بھائی جان ضروری نہیں کہ آپ ہی نے کہیں اپنی آئی ڈی شئیر کی ہو بعض مرتبہ ایسا بھی ہوتا ہےکہ کسی دوست فارورڈ ہوتی ہوئی کئی آئی ڈیز کے ساتھ میل پہنچی اور اس نے آگے آپ کو ایڈ کیا اور فارورڈ کر دی اس طرح کئی لوگوں تک آپ کی آئی ڈی خودبخود پہنچ گئی :(۔
              اس طرح سے کوئی بھی آپ کی آئی ڈی کو کہیں دے سکتا ہے اور "یاہو ہوٹ میل ایسی "سی،سی" میلز پر ضرور توجہ دیتے ہیں کہ ایک ہی لنک سے کئی آئی ڈیز مل جاتئ ہیں :(۔
              اب پتہ نہیں یہ سعودیہ رہنے کی برکتیں ہیں یا میرا حلقہ احباب ایسا ہے کہ پچھلے تین چار سال سے مجھے گنتی کی چند میلز آئی ہوں گی جنہیں مجھے "ڈیلیٹ کرنا پڑا ہوگا" :)۔
              ویسے میل کی ایک اُپشن ہے جس میں رسیو میل کے خانے میں آپ اپنے جاننے والوں کے اڈریس سیف کر لیں تو پھر آنے والی تمام غلط میلز خودبخود ٹرش فولڈر میں جاتی رہتی ہیں :)۔

              بہت شکریہ ساز بھائ
              کیا آپ مجھے اس آپشن کے بارے میں بتاسکتے ہیں میں نے تو کافی ٹرائی کیا ہے مجھے کوئی حل نہیں ملا

              Comment

              Working...
              X