اسلام علیکم
ہنر مندوں کےسامنے ایک مسلہ لےکر حاضر ہوا ہوں اُمید ہے مدد فرمائیں گے:tasali:
مجھے جب "بنیز بھائی یا کنگ خان " وزٹر میسج کرتے ہیں تو اُس کو پڑھ لینے کے باوجود میرے "نوٹیفکیشن"سے میسج کی اطلاع ختم نہیں ہوتی جس کی وجہ سے کئی مرتبہ میں ایک ہی میسج کو بار بار اوپن کر کے بور ہوتا ہے
سکرین شاٹ دے رہاں ہوں مہربانی فرما کر توجہ دی جائے:thankyou:۔

Comment