Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اس طرح کے فریم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اس طرح کے فریم

    اسلام علیکم
    پیغام کے تمام ڈیزائنرز سے گزارش ہے کہ کوئی اللہ کا نیک بندہ/ بندی اس طرح کے فریمز بنانےکےلئے کوئی ٹیٹوریل بنا سکتا ہے؟؟؟؟
    جس میں فریم کےاوپر بننے والےباڑدر اور اس بارڈر کےاتنے عمدہ کارنر بنائے جا سکتے ہوں جو کہ میں نے سرکلز میں دکھائے ہیں
    اس کے علاوہ "بیول اینڈ ایمبوس " کے زریعے بھی کچھ فریمز کے بہت عمدہ کارنر بنے ہوئے ہیں اس کی سیٹنگز کے بارے میںکچھ معلومات عطا کریں تو مہربانی ہوگی
    اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: اس طرح کے فریم

    SAZ bhai main tutorial likh doon ga lekin meri nakis raay yeh hai ke kabi aisa koyi software use na karein jo ready made frame banata ho yaa frame generate karta ho, aik aik piece jor ke adobe photoshop mein frame khud banayen, is se aapki skills mein izafa ho ga, frame generator se frame banaya to aap ka keya hua?
    inshaAllah jald tutorial pesh karon ga

    Comment


    • #3
      Re: اس طرح کے فریم

      اسلام علیکم
      عاطف بھائی توجہ دینے اور وعدہ کرنےکا بہت بہت شکریہ
      آپ نے جو ہدایات مجھے دی ہیں اُن پر میں پہلے سے ہی کاربند ہوں"الحمدللہ"اگر میں ریڈی میڈ فریمز استعمال کرتا تو پھر میں یہ تھریڈ ہی نا لگاتا پھر تو میں ریڈی میڈ فریمز کے ساتھ ساتھ "گوگل "سے لا تعداد فریمز لے کر اُن پر ہی کاپی پیسٹ کئے جاتا۔میں تو خود یہ چاہتا ہوں کہ یہ ہنر میرے ہاتھ میں ہو جو کہ میری خواہش کے مطابق فریم بنا سکے
      آپ کے ٹیٹوریل کا انتطار رہے گا
      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
      Last edited by S.Athar; 20 September 2010, 08:42.
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: اس طرح کے فریم

        shukar hai koi to mila apka help karni ki lyee :)
        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

        :pr:

        Comment


        • #5
          Re: اس طرح کے فریم

          Originally posted by *Hala* View Post
          shukar hai koi to mila apka help karni ki lyee :)
          یوں تو خدا کے بندے بنوں میں پھرتے ہیںمارے مارے
          میں اس کا بندہ بنوں گا جسے خدا کے بندوں سے پیار ہوگا

          یقیناً عاطف بھائی اسہی شعر کی منہ بولتی تفسیر ثابت ہونگے

          اللہ جی سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
          Last edited by S.Athar; 21 September 2010, 08:56.
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: اس طرح کے فریم

            Walikum salam...

            thanx S.A.Z g apki wajhy sy ham sab ko b aise frame banany aa jaen gy... INSHA ALLAH

            Atif bhai k tut ka w8 rhy ga shedat sy...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #7
              Re: اس طرح کے فریم

              Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
              Walikum salam...

              thanx S.A.Z g apki wajhy sy ham sab ko b aise frame banany aa jaen gy... INSHA ALLAH

              Atif bhai k tut ka w8 rhy ga shedat sy...
              شکریہ اس طرح عاطف بھائی کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی کہ اُن کے کام سے اور بھی کئی افراد کا بھلا ہوگا
              Last edited by S.Athar; 21 September 2010, 08:58.
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: اس طرح کے فریم

                اسلام علیکم
                سب سےپہلے تو معافی چاہوںگا کہ یہ کام مجھےبہت پہلے کرنا چاہئے تھا خیر دیر آئید درست آئید
                جو دوست اس تھریڈ کو دیکھیں وہ یہ نہ سمجھیں کہ عاطف بھائی نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا ۔
                عاطف بھائی نے حسب وعدہ اس بارے میں ایک ٹیٹوریل یہاں پر پوسٹ کر دیا ہے جن دوستوں کو اس طرح کے فریم کے بارے میں آگاہی چاہئے ہو وہ اس لنک پر کلک کریں شکریہ

                http://www.pegham.com/thread73182.html

                اللہ جی تمام پیغام ممبران کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                Last edited by S.Athar; 16 October 2010, 12:22.
                :star1:

                Comment

                Working...
                X